عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی عمرہ کی ادائیگی ،ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی

پیر 27 جون 2016 10:14

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27جون۔2016ء)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمرہ اداکرلیا ۔اتوارکو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمرہ اداکرلیاہے،شیخ رشید عمرہ اداکرنے کے بعد روضہ رسول پر حاضری کے لئے مدینہ بھی جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :