پاک فوج کا آرمی چیف سے متعلق بینرز سے لاتعلقی کا اظہار

بدھ 13 جولائی 2016 10:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13جولائی۔2016ء) پاک فوج نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے متعلق مختلف شہروں میں لگے بینرز سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ٹویٹ میں کہاکہ مختلف شہروں میں آرمی چیف سے متعلق لگے بینرز کا فوج یا فوج سے متعلق کسی بھی ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

متعلقہ عنوان :