ترک فضائیہ کے سابق سربراہ اکن از نوک نے ناکام بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونے کا اعتراف کر لیا

منگل 19 جولائی 2016 10:27

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جولائی۔2016ء) ترک فضائیہ کے سابق سربراہ اکن از نوک نے ناکام بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونے کا اعتراف کر لیا عرب ٹی وی کے مطابق ترک فضائیہ کے سابق سربراہ نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ میں بغاوت کرنے کا پلان انہوں نے خود تیار کیا تھا اور بغاوت کا ماسٹر مائنڈ وہ خود ہیں ۔