شہبازشریف کی آرمی چیف سے ملاقات ،ملک کی سیاسی اورسیکورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال

بدھ 20 جولائی 2016 10:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جولائی۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں ملک کی سیاسی اورسیکورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق منگل کی شب وزیراعلیٰ پنجاب سے جی ایچ کیومیں آرمی چیف سے ملاقات کی ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اورسیکورٹی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا

متعلقہ عنوان :