کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختار کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات،رینجرزکی مدت میں توسیع پر بات چیت

ہفتہ 23 جولائی 2016 10:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جولائی۔2016ء)سندھ میں رینجرزکی مدت میں توسیع کے حوالے سے اسلام آباد میں ہونے والے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعدکورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارنے وزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ سے وزیراعلی ہاؤس میں کراچی میں ملاقات کی جس میں رینجرزکی مدت میں توسیع کے حوالے سے بات چیت کی گئی اس ملاقات کے بعدوزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ نے سابق صدرآصف علی زرداری کوآگاہ کیااب وزیراعلی قائم علی شاہ سابق صدرآصف زرداری نے انہیں دبئی اجلاس سے قبل کسی بھی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے وزیراعلی سندھ کوپیغام دیاہے کہ سندھ میں رینجرزکے قیام میں توسیع کی جائے اور اس ضمن میں دیرکرنے سے امن امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :