مظفر گڑھ: بچوں کا ریپ کے بعد ویڈیو بنانے والے گینگ کا انکشاف
26بچوں کے جنسی استحصال کی رپورٹ موصول ہوئی ، ریپ کرکے ویڈیو بنانے اور پولیس میں شکایت کرنے سے روکنے کیلئے والدین کو بلیک میل بھی کیا ، پولیس ریپ میں ملوث گینگ کے تین افراد کو گرفتار کرلیا جنہوں نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ، ڈی پی او
ہفتہ 23 جولائی 2016 10:35
مظفرگڑھ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جولائی۔2016ء ) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں بچوں کے ریپ کے بعد ان کی ویڈیوز بنانے والے ایک گینگ کا انکشاف ہوا ہے، جہاں پولیس کے مطابق 26 بچوں کا جنسی استحصال کیا گیا۔پولیس کے مطابق مذکورہ گینگ نے بچوں کا ریپ کرکے ان کی ویڈیوز بنائیں اور پھر پولیس میں شکایت درج کرانے سے روکنے کے لیے ان کے والدین کو بلیک میل کیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) ملک اویس احمد نے بتایا کہ اغواء اور ریپ کا شکار ہونے والے بچوں کی شکایت پر 3 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔وارڈ نمبر 14 کے ایک رہائشی نے پولیس سے رجوع کرکے شکایت کی کہ ان کا 12 سالہ بیٹا گذشتہ ماہ لاپتہ ہوگیا تھا جو 2 دن بعد سڑک پر بے ہوشی کی حالت میں ملا۔مذکورہ بچے نے اپنے والدین کو بتایا کہ ان کے علاقے کے ایک شخص نے اسے اغواء کرکے ریپ کیا اور اس کی ویڈیو بھی بنائی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 23 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
پی سی بی سلیکشن کمیٹی ارکان نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے سیریز کیلئے انضمام الحق کو 25کھلاڑیوں کی فہرست بھیج دی
-
ممتاز بھٹو کا لاڑکانہ میں اپنا بنگلہ ایدھی انتظامیہ کے حوالے کرنے کا اعلان
-
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ٹریفک حادثے میں بال بال بچے گئے
-
اے آئی جی عاشرحمید رہائش گاہ پر پراسرارطورپر مردہ حالت میں پائے گئے
-
حکومت سندھ نے پیپلز پارٹی کے تمام ایم پی ایزکوکراچی طلب کرلیا
-
وزارت خزانہ نے 5کروڑ سے زیادہ کے قرضے معاف کرانے والوں کی فہرست سینیٹ میں پیش کر دی
-
معروف لوک فنکاراستادبچل خان لنگاہ کراچی میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق
-
جنوبی وزیرستان کے اپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا سلسہ جاری
-
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کا نوٹس لے ، نواز شریف
-
کشمیریوں نے دل خوش کردیا بڑے بڑے برج الٹ دئیے،نواز شریف
-
الیکشن کمیشن ارکان پر حکومت،اپوزیشن کا اتفاق رائے نہ ہوسکا،12/12نام بھجوا دئیے
-
کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختار کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات،رینجرزکی مدت میں توسیع پر بات چیت
-
حکومت سندھ لاڑکانہ کے ٹھیکیدار اسد کھرل کی گرفتاری کے بعد پریشانی کا شکار
-
اقتصادی راہداری پر صنعتی زونز کیلئے تمام صوبوں سے تجاویز لی گئیں،احسن اقبال
-
داعش میں شمولیت یا مخالفت، پاکستانی شہریوں کے بیرون ملک جانے کا انکشاف، وزارت داخلہ نے تین خواتین سمیت اٹھارہ افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے
-
سیاست میں کامیابی دھرنے سے نہیں کچھ کرنے سے ملتی ہے،مریم نواز
-
سی پیک کے مغربی روٹ پر چینی کمپنیوں کو ٹیکسوں سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
-
عمران خان تحریک چلانے کی بجائے استعفے دے دیں، جاوید ہاشمی
-
مظفر گڑھ: بچوں کا ریپ کے بعد ویڈیو بنانے والے گینگ کا انکشاف
-
بغاوت میں آرمی ملوث نہیں تھی ، ترک سفیر
-
جرمنی کے شہرمیونخ کے شاپنگ سنٹرمیں فائرنگ ، 15افرادہلاک ،10سے زائدزخمی
-
پیرس میں سینکڑوں مہاجرین کا عارضی کیمپ منہدم
-
ترک ایران سرحد پر کشیدگی میں اضافہ
-
کھیلوں کی دنیا میں ڈوپنگ کی کوئی جگہ نہیں، پوٹن
-
رواں برس قریب تین ہزار مہاجرین بحیرہء روم کی نذر ہو گئے، بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین
-
جنوبی سوڈان میں اپوزیشن میں ٹوٹ پھوٹ، حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں
-
حجاب میں میزبانی پر تنقید کے خلاف باضابطہ شکایت
-
امریکی ریاست نیواڈا میں نمک سے چلنے والا شمسی بجلی گھر
-
مسجد کی تعمیر کی اجازت نہ دینے پر امریکی شہر کے خلاف مقدمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.