وزیراعظم نواز شریف نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
ماہ اگست کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان
اتوار 31 جولائی 2016 11:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جولائی۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے جس کیلئے حکومت کو دو ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا لیکن وزیراعظم نے صارفین پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہفتہ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ماہ اگست میں اضافہ کی سمری کو مسترد کردیا ہے۔
اسحاق ڈار نے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں 31اگست 2016ء تک برقرار رہیں گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت پٹرولیم کی قیمتوں پر 2ارب روپے کی سبسڈی برداشت کریگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اب بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں دیگر ممالک سے کم ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اوگرا نے ماہ اگست کیلئے پٹرول کی قیمتمیں 2.12روپے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 26پیسے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.94روپے فی لیٹر اور ایچ او بی سی کی قیمت میں 60پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کر دیا گیا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں پٹرول 64.27روپے فی لٹر،ہائی سپیڈ ڈیزل 72.52روپے لٹر،مٹی کا تیل 43.25روپے فی لٹر‘ لائٹ سپیڈ ڈیزل73.35روپے فی لٹر اورایچ او بی سی 72.68روپے لٹر ہے جو ماہ اگست میں بھی برقرار رہیں گی ۔واضح رہے کہ مارچ 2013میں پٹرول کی قیمت 106.60روپے لٹر تھے جواس وقت 64.27روپے فی لیٹر ہے۔اس طرح مارچ 2013میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 113.56روپے تھی جو اب 72.52روپے فی لیٹر ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی اور پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی شرح بھی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو بالترتیب ہائی سپیڈ ڈیزل پر 15.86 اور 7.80 روپے‘ مٹی کے تیل پر 2.06 اور 3.09روپے‘ ایچ او بی سی پر 10.56 اور 13.49 روپے‘ لائٹ سپیڈ ڈیزل پر 3.40 اور 2.86روپے ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 31 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
مکسڈ مارشل آرٹس: ہندوستانی حریف کو پاکستانی فائٹر سے شکست
-
البرٹو ڈیل ریو ڈبلیو ڈبلیو ای چھوڑنے کے لیے تیار؟
-
چین میں 50 معاہدوں پر دستخط قابل مذمت ہے،زمرک خان اچکزئی
-
آصف علی زرداری نے سید نوید قمر کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا
-
لاہور،بچوں کی سکیورٹی اور گمشدگی کے واقعات کی روک تھام کیلئے انجینئر جنرل آف پولیس پنجاب نے نئی پالیسی کی منظوری دیدی
-
ججز اللہ کو حاضر و ناظر جان کر میرٹ کے مطابق فیصلے کریں، جسٹس سید منصور علی شاہ
-
کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے اسلام آباد، ملتان اور کراچی میں 25 فیکٹریوں پر چھاپے
-
وہاڑی میں بھائی نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی دو بہنوں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا
-
بہاولپور، کانگو وائرس قابو سے باہر ہو گیا،ڈاکٹر بھی فوت ہوگیا، ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی
-
گاڑی2ماہ میں فراہم نہ کرنے پر کمپنی کو2فیصد جرمانہ ہوگا
-
وزیراعظم نواز شریف نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
-
لاڑکانہ، دہشتگردوں کی کارروائی میں رینجرز اہلکار شہید، 13 زخمی
-
حکومت،رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے درمیان مذاکرات کامیاب
-
رینجرز اختیارات میں توسیع کے مسئلے کو بلاوجہ متنازعہ بنا دیا جاتا ہے،چوہدری نثار
-
رواں مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود 5.75 کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان
-
سندھ کی 17 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی
-
خیبر ایجنسی، باراتیوں کی بس سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے جاں بحق افراد کی تعدا د26 ہوگئی ، تین افراد زخمی
-
قندیل بلوچ قتل کیس، مرکزی ملزمان اور مقتول کے بھائی اور کزن کی پولی گرافک رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نئی صوبائی کابینہ اراکین کے ساتھ بلاول بھٹو سے ملاقات
-
چترال میں افغان طالبان کے دوسرے روز بھی حملے، 5 چرواہے جاں بحق
-
فرانس حملے: ایک پاکستانی سمیت داعش کے 2مشتبہ ارکان پر دہشت گردی کے الزامات عائد
-
کرپشن کے خلاف سیٹنڈ نہ لیا تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں،عمران خان
-
ڈھاکہ کیفے حملہ میں کسی پاکستانی کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے،بنگلہ دیشی سفیر
-
امریکا میں بجلی کی تاروں سے ٹکر کرگرم ہوا کے غبارے میں آگ لگنے سے ، 16افراد ہلاک
-
ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد حکومت کا تمام فوجی اسکولز بند کرنے کا فیصلہ
-
حلب سے درجنوں خاندانوں کا محفوظ انخلاء شروع
-
امریکا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ، حملہ آور گرفتار
-
دنیا کی ایسی انوکھی عمارت جو ہر گھنٹے میں اپنی شکل بدل لیتی
-
طالبان سربراہ ملا منصور کی موت نے افغانستان میں جاری لڑائی میں شدت پیدا کر دی، امریکہ کا اعتراف
-
ترکی، فوجی بیس پر حملہ آور 35 عسکرت پسند ہلاک
-
برونڈی میں تشدد روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ
-
بھارت، چار افراد کا خاتون پر تشدد ، پیشاب پلا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.