قندیل بلوچ قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا
ملزمان کو کار کی سہولت فراہم کرنیوالا گرفتار ٹیکسی ڈرائیور باسط عبدالقوی کے ماموں زاد نکلا باسط سے رشتہ داری تو کیا اس کے خاندان کو بھی نہیں جانتا ،مفتی قوی کا بیان
پیر 1 اگست 2016 10:29
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم اگست ۔2016ء)معروف ماڈل اور سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ قتل کیس نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے جو روز بروز الجھتا جا رہا ہے اور ملتان پولیس کے لیے ایک معمہ بنتا جا رہا ہے ۔ملتان کے سی پی او اظہر اکرم نے قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار کیے جانے والے اس کے بھائی وسیم کی گرفتاری کے بعد رات بارہ بجے کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا تھا کہ ملتان پولیس نے قندیل کے قاتل اس کے بنائی وسیم کو گرفتار کر لیا ہے۔
قبل ازیں قندیل بلوچ کے قتل کے رو ز ” خبر رسااں ادارے“ ملتان کے استفسار پر بتایا تھا کہ مزید تفتیش کے ساتھ اسکا دائرہ کار بڑھائیں گے مگر مفتی عبدالقوی کو شامل تفتیش کیے جانے بارے سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کی اور لائن ڈراپ کر گئے مگر قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزموں کو کار کی سہولت فراہم کرنے والے گرفتار ٹیکسی ڈرائیور باسط نے گزشتہ روز دوران تفتیش پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ مفتی عبدالقوی کے ماموں کا بیٹا ہے دوسری جانب مفتی عبدالقوی کہتے ہیں کہ باسط سے رشتہ داری تو کیا وہ اس کے خاندان کو بھی نہیں جانتے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 1 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
وزیر زراعت خیبر پی کے سردار اکرام گنڈہ پور نے الزامات پر وزیر مال علی امین گنڈہ پور کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
-
خیبرپختونخواء میں تحریک انصاف کی حکومت ناکام نہیں ہوئی،پرویزخٹک
-
آئندہ صوبے میں کرپشن نہیں ہونے دیں گے،دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،مراد علی شاہ کا عزم
-
وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے ہوا میں
-
کرم ایجنسی ، پولیٹیکل انتظامیہ کا افغان مہاجرین کو ایک ہفتے میں پاکستان سے نکلنے کا حکم
-
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود الر شید نے صحت اور ہسپتالوں سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے سات سوالوں کا جواب مانگ لیا
-
لاہور، فائیو سٹار ہوٹل کے باتھ روم میں کنیئرڈ کالج کی طالبہ کی پراسرار موت خودکشی تھی یا قتل؟ پولیس 2روز گزر نے کے باوجود معمہ حل نہ کرسکی
-
امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام
-
آپریشن ضرب عضب سے پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ ہو چکی،آرمی چیف
-
صدرمملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2016 پردستخط کردئیے
-
اسلام آباد، تحریک انصاف کی پارٹی قیادت کا اعلیٰ سطحی اور اہم اجلاس، پانامہ لیکس کی تحقیقات اور 7 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک کے اہم پہلووٴں پر غور
-
عوامی تحریک کا 6اگست سے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
-
قندیل بلوچ قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا
-
سندھ میں جہاں بھی جرائم پیشہ افراد ہونگے کارروائی ہوگی ،سید مراد علی شاہ
-
رینجرزکوبہت جلداختیارات دے دیئے جائیں گے،مولابخش چانڈیو
-
تحریک انصاف سمیت دیگر حکومت مخالف جماعتوں کی احتجاجی تحریک کو نا کام بنانے کیلئے حکومت نے بھی لائحہ عمل تیار کرلیا
-
آٹھ سال میں ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے فوج آئی تو مٹھائیاں بٹیں گی ،پرویز مشرف
-
سعودی عرب ،تنخواہیں نہ ملنے کے باعث سینکڑوں پاکستانی فاقہ کشی پر مجبور
-
غزالہ خان کا مذاق اڑانے پر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا
-
اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات سے قبل فلسطینی صدر کے دو مطالبات
-
بغیر پیراشوٹ کے 25 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ
-
افغان فورسز نے ہلمند کے طالبان زیر قبضہ ضلع کا کنٹرول پھرسنبھال لیا
-
امریکی ایجنسیوں نے سرمایہ کاری کمپنی گولڈ مین سچس کو بینکنگ سرمایہ کاری کے حوالے سے نوٹس جاری کر دیئے
-
پیراگوئے کا منشیات فروش قیدی کے لیے بنایا گیا شاہانہ قیدخانہ منظر عام پر آ گیا
-
ممبئی ،فلم میکر پروڈکشن ہاؤس راج شری فلمز کے مالک انتقال کر گئے
-
کینیڈا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.