وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد اجلاس
سیاسی و عسکری قیادت کا پوری قوت کے ساتھ دہشت گردوں کے ساتھ نمٹنے کا فیصلہ اجلاس میں آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی ،وزیر داخلہ ،مشیر سلامتی امور و دیگر حکام کی شرکت چوہدری نثار اور رضوان اختر کی سانحہ کوئٹہ اور ملک کی داخلی و خارجی صورت حال پر شرکاء کو بریفنگ صوبائی ایپکس کمیٹی کو مزید فعال کرنے کیلئے تمام وسائل کی فراہمی ،مدارس رجسٹریشن اور اصلاحات ،ملک بھر میں کومبنگ آپریشن مزید تیز ، ر انسداد دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قوانین مزید سخت ،تحفظ پاکستان بل میں مزید توسیع اور ترامیم ،سکیورٹی فورسز کو ملک بھر میں بغیر اجازت چھاپوں کی اجازت اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور علماء کرام کا اجلاس جلد بلایا جائیگا، اجلاس میں فیصلے
جمعرات 11 اگست 2016 11:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11اگست۔2016ء)سیاسی و عسکری قیادت کا پوری قوت کے ساتھ دہشت گردوں کے ساتھ نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر اعظم نے کہا کہ ملک سے دہشت گردوں کا ہر صورت خاتمہ یقینی بنایا جائیگا آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ،وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے کوآرڈینیشن کو مزید بہتر کیا جائے ۔
بدھ کے روز وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی،اجلاس میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے ،اجلاس کے شرکاء نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا،اجلاس میں سانحہ کوئٹہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور ملک کی داخلی و سلامتی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا جبکہ کوئٹہ دھماکے کے بعد تحقیقاتی عمل میں ملنے والے شواہد اور بیرونی ہاتھ ملوث ہونے سے متعلق تفصیلی غورو غوض کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 11 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
فاسٹ باؤلر جنید خان کے بیان کیخلاف پی سی بی نے نوٹس لے لیا
-
سستی گاڑی کا خواب چکنا چور، آٹو کمپنیوں نے نئی پالیسی چیلنج کردی، سندھ ہائیکورٹ سے سٹے آرڈر لے لیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے ،ایک فرد کو نوکری ،کم سن بچوں کے تعلیمی اخراجات اور جونےئر وکلاء کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے ... مزید
-
آئی جی پنجاب کا معصوم شہریوں پر بچوں کے اغواء کے الزام اور بغیر کسی ثبوت کے انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات کا نوٹس
-
الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کر دیا
-
اٹک،صحن میں پیشاب کر نے پرظالم باپ نے معصوم بچی کے ہاتھ جلا دیئے
-
قصور ، 32لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ،مدعی ڈاکو نکلا ، دو ملزمان فریاد اور ادیب الحسن گرفتار
-
کوہاٹ ،پر اسرار طور پر ہلاک ہونیوالی بھارتی خاتون کے قتل کا معمہ حل
-
بھارت ، گائے ذبح کرنے پر ہندو آپے سے باہر
-
عراق: بغداد کے مضافات میں بم دھماکے، دس افراد ہلاک
-
کریمیا میں مسلح دراندازی کرنے کا روسی الزام بے بنیاد ہے، یوکرائین
-
صدر پیوٹن نے حکم دے دیا، روسی ٹینکوں نے سفر شروع کردیا
-
سعودی حکومت کا پہلی بار حج و عمرہ پر آنیوالوں کو خصوصی ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ دنیا کے لیے خطرناک ہیں، جرمن وزیر خارجہ
-
امریکی اسپیشل فورسز لیبیا میں براہ راست لڑائی میں شریک
-
بنگلا دیش ، جماعت اسلامی کے ایک اور رکن کو سزائے موت 7افراد کو عمر قید کی سزا
-
یورپی یونین سے علیحدگی: برطانوی معیشت پر منفی اثرات کا آغاز
-
سعودی عرب، حوثیوں کے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
-
سانحہ کوئٹہ بارے کچھ شواہد ملے ہیں، دہشت گر دعناصر کو جلد کیفر کردار کو پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد اجلاس
-
حکومت اور قومی سلامتی کے ادارے دہشتگردی کیخلاف متحد ہیں،نوازشریف
-
پاکستانی ہیلی کاپٹر کے مغوی ہمارے قبضے میں ہیں ،جلد ویڈیو جار ی کرینگے، پاکستانی طالبان حکیم اللہ محسود گروپ کا دعویٰ
-
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا وزیر داخلہ کے رویے کیخلاف احتجاج ،واک آؤٹ کردیا
-
پیپلزپارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ،سانحہ کوئٹہ کی مذمت،شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
-
قومی اسمبلی ،اپوزیشن نے سائبر کرائم بل کو کالا قانون قرار دیکر مسترد کردیا
-
سانحہ کوئٹہ پر ہر شخص دکھی ، جمہوری دور میں ہر شخص آزادی رائے کا اظہار کر سکتا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
ایف آئی اے نے سعودیہ میں پاکستانی شہری کی خودکشی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
-
ترکی ، مختلف شہروں میں یکے بعددیگرے 2دھما کے، 9افرادجاں بحق100سے زائدزخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.