کراچی ،حیدرآباد موٹروے مقررہ مدت میں مکمل کیا جائیگا،حکومت
موٹروے وے چھ رویہ ہوگی جو ایف ڈبلیو او بنا رہی ہے ،23 سال تک اس کی مرذمت کی ذمہ داری اسی پر ہوگی ،ستمبر میں ارکان پارلیمنٹ معائنہ کر سکتے ہیں، توجہ دلاؤ نوٹس پر آفتاب شیخ کا اظہار خیال
جمعہ 12 اگست 2016 11:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12اگست۔2016ء) حکومت نے یقین دلایا ہے کہ کراچی حیدر آباد موٹر وے مقررہ مدت میں مکمل ہو گا ۔یہ موٹر وے سندھ کی عوام کے لئے وزیر اعظم کا تحفہ ہے ۔ وزیر آفتاب شیخ نے کہا کہ حیدر آباد کراچی موٹر وے کی لمبائی 126 کلومیٹر ہے وزیر اعظم نے ملک میں موٹر وے بنانے کا فیصلہ کر رکھا ہے اس فیصلے کی روشنی میں کراچی حیدر آباد موٹر وے چھ رویہ بنائی جائے گی ۔
پیپلزپارٹی کے ایم این اے عبدالستار بچانی نے کہا کہ حکومت یہ موٹر وے چار رویہ بنا رہی ہے سڑک تعمیر سے قبل خراب ہو چکی ہے ٹریک چھ گھنٹے تک جام رہتی ہے اس کا حکومت بندوبست کرے ۔ وزیر پارلیمانی آفتاب شیخ نے کہاکہ یہ موٹر وے ایف ڈبلیو او بنا رہی ہے ۔ 23 سال تک اس کی مرمت کی ذمہ داری بھی اس ادارہ کی ہے ستمبر کے مہینے میں ارکان پارلیمنٹ جا کر سڑک کا معائنہ کریں حکومت اس دورے کے اہتمام کرے گی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 12 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
خیبرپختونخوا حکومت کا کان کنی پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
-
اسلام آباد، اقلیتی سپورٹس فیسٹول کی انعامی تقریب میں دعائیہ کلمات پر سر دھنتے 2 خواتین جاں سے ہاتھ دھوبیٹھیں
-
ملک میں ایک دوسرے پر الزام لگانے سے مسائل حل نہیں ہونگے،عاصمہ جہانگیر
-
سانحہ کوئٹہ قوم کے حوصلے پست کرنے کی سازش ہے ،چیف جسٹس
-
نیب گمنام درخواست پر انکوائری کررہاہے مجھے کسی نے طلب نہیں کیا،سید افتخار الحسن شاہ
-
محمود خان اچکزئی کی سانحہ کوئٹہ میں شہید وکلاء رہنماؤں کے گھر وں میں جاکر لواحقین سے تعزیت وفاتحہ خوانی
-
قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے عالمی دن کے حوالے سے بحث
-
پشاور سے افغانستان اغوا کئے جانے والے بچے بازیاب کر الیے گئے
-
پنجاب ،گرمیوں کی تعطیلات ختم تعلیمی ادار ے15اگست کو کھلیں گے
-
تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام پر دو دھماکے ،خاتون ہلاک ،12افراد زخمی
-
وکی لیکس کا بانی پھر خبروں میں، سویڈن کی اسانج سے پوچھ گچھ
-
مسلمان خاتون ائیرہوسٹس جس نے اپنا ایمان بچانے کیلئے نوکری کو لات ماردی، ’حکم‘ نہ ماننے پر نوکری سے نکال دیا گیا
-
بھارت میں اعضا کی خرید و فروخت کرنے والے ڈاکٹرز گرفتار
-
کیلی فورنیا: مقدس کتاب کی بے حرمتی کیخلاف سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج
-
روس ترکی تعلقات بحالی
-
افغانستان، ہلمند کے ضلع ناوا میں طالبان کی پسپائی
-
شامی ڈاکٹروں کی صدر اوباما سے مدد کی درخواست
-
ترکی کے تین ملٹری اتاشی غائب ہو گئے، ترک حکام
-
باکسر محمد وسیم نے حکومتی سرپرستی نہ ملنے کے بعد جنوبی کوریا کی شہریت اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا
-
وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطحی اجلاس
-
قومی اسمبلی اجلاس : سائبر کرائم کا ترامیمی بل کثریت رائے سے منظور
-
سانحہ کوئٹہ میں ’را‘کا ہا تھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، پاکستان
-
افغانستان میں پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا عملہ کامیاب مذاکرات کے بعد بازیاب، پشاور پہنچا دیا گیا
-
افغان صدرکاوزیراعظم نوازشریف کوفون ،سانحہ کوئٹہ کی مذمت
-
مقبوضہ کشمیر میں جاری حق خودارادیت کی تحریک کو دہشتگردی سے نہیں جوڑا جاسکتا،سرتاج عزیز
-
گیس پائپ لائن منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ایران تیار ہے ،پاکستان منصوبے کیلئے چینی سرمائے کا منتظر ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
-
کراچی بد امنی کیس ‘سکیورٹی گارڈ زکی آڑ میں”را“ اور ”طالبان“کے ایجنٹ بھرتی ہو رہے ہیں، چیف جسٹس
-
کراچی ،حیدرآباد موٹروے مقررہ مدت میں مکمل کیا جائیگا،حکومت
-
سعودی حکومت کا بلا اجازت حج ادائیگی پر کڑی سزاؤں اور بھاری جرمانے کا اعلان
-
اسلام آباد مارگلہ سٹیشن سے آزادی ٹرین کا آغاز
-
لٹل ماسٹر حنیف محمد طویل علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.