پاکستان سے یکجہتی،الطاف حسین کی ہرزہ سرائی کی مذمت
تحریک انصاف کا 6 ستمبر کو کراچی میں ”پاکستان زندہ باد“جلسہ کرنے کا اعلان وقت آن پہنچا ہے کہ پاکستان کی آن اور شان کی خاطر تمام مسلکی،گروہی،لسانی، صوبائی اور علاقائی تعصبات سے بالاتر ہو کر ارض پاک کی خاطر باہر نکلیں 6 ستمبرکو نشتر پارک سے قومی یکجہتی کا پیغام اور الطاف حسین کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کیخلاف اہم ترین فیصلہ کریں گے،عمران خان
بدھ 31 اگست 2016 10:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اگست۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان سے بھرپور یکجہتی اور الطاف حسین کی ہرزہ سرائی کی بھرپور مذمت کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 ستمبر کی شام کراچی میں عظیم الشان پاکستان زندہ باد" جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں جلسہ عام کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں عوام سے کہا ہے کہ وقت آن پہنچا ہے کہ پاکستان کی آن اور شان کی خاطر تمام مسلکی،گروہی،لسانی، صوبائی اور علاقائی تعصبات سے بالاتر ہو کر ارض پاک کی خاطر باہر نکلیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق کراچی میں عظم الشان جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی،صوبہ سندھ اور کراچی کی قیادت نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 31 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
ای او بی آئی میں 34 ارب کرپشن کی تفصیلات پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی مالیاتی ایوارڈ کا ششماہی جائزہ اجلاس
-
وزارت خزانہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی کم نہ کرنے پر ڈٹ گئی
-
اسلام آباد،وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف سے ملاقات
-
وفاق اور صوبوں کے درمیان نیشنل ہیلتھ وژن2025 پر اتفاق رائے ہوگیا
-
صوبے میں قائم ہونے والے صنعتی زونز اور سرمایہ کاروں کو مقامی سطح پر پیدا ہونے والی سستی بجلی مہیا کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں،پرویز خٹک
-
وفاقی حکومت ریلیف دینے کے نام پر 228 ارب روپے کا ہاتھ کر گئی
-
نومنتخب میئرکراچی وسیم اخترکومزارقائد پرحاضری دینے سے جیل حکام نے روک دیا
-
سانحہ آرمی پبلک سکول میں پیر ا لائز ہونے والے ابراہیم خان صحت یاب ہو گئے
-
قومی اسمبلی کے حلقہ 63 جہلم میں آج ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا کے شان مارش زخمی ہوکر سیریز سے باہر
-
پاکستان نے ایم کیو ایم قائد کے خلاف برطانیہ کو باقاعدہ ریفرنس بھیج دیا
-
رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کے حوالے سے عمر ان خان کی جانب سے دائر درخواست اعتراض لگاکر واپس کر دی
-
پاکستان پٹھان کوٹ حملہ سے متعلق تحقیقات سے جلدی آگاہ کرے، ششماسوراج
-
تیرواں روزبھی باب دوستی گیٹ بد دستور بند
-
پاکستان سے یکجہتی،الطاف حسین کی ہرزہ سرائی کی مذمت
-
این اے 110 نادرا رپورٹ،خواجہ آصف، چوہدری نثار میں اختلافات کی خلیج وسیع ہو گئی
-
شاہ محمود قریشی کی پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات،عمران خان کا خصوصی پیغام پہنچایا
-
انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
-
چک شہزاد میں پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کو گرادیا گیا
-
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو میئر مل گیا
-
وزیر تجارت سے ایرانی سفیر مہندی ہنر دوست کی ملاقات
-
افغانستان میں پاکستانی مزدوروں کے ساتھ غیرانسانی سلوک
-
ایپل کو آئرلینڈ میں ریکارڈ ٹیکس کا سامنا
-
شمالی کوریا: سپریم لیڈر کا حکم نہ ماننے پر دو سرکاری افسروں کو گولی مار دی گئی
-
آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مزید مذاکرات درکار ہیں، شٹائن مائر
-
لیبیا، یورپ پہنچنے کے خواہشمند ہزاروں مہاجرین کو بچا لیا گیا
-
شام میں جہادیوں کے خلاف امریکی عسکری اتحاد کے تازہ حملے
-
کرغیزستان میں چینی سفارتخانے پر حملہ
-
بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار
-
انتہا پسندی کے خدشات، بون میں کنگ فہد اکیڈمی بند کر دی جائے گی
-
ملک کو دھوکا نہیں دے سکتی، دلما روسیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.