وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کے حوالے سے اہم اجلاس
کومبنگ آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا،وزیراعظم کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بریفنگ اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت مظالم سے آگاہ کیا گیا وزیراعظم کا امن وامان کے قیام اور دہشت گردی کیخلاف اٹھائے گئے اقدامات پراطمینان کا اظہار
ہفتہ 10 ستمبر 2016 10:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10ستمبر۔2016ء)وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)ناصر جنجوعہ اور سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سمیت دیگر سول وعسکری حکام نے شرکت کی ۔اجلاس میں وزیراعظم کو ملک میں امن وامان سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، اس دوران ملک میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف جاری کومبنگ آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے دوران وزیراعظم کے دورہ امریکہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کے حوالے سے اہم امور کا جائزہ لیا ۔وزیراعظم کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت مظالم سے آگاہ کیا گیا ۔(جاری ہے)
اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر مزید اجاگر کر نے کے حوالے سے امور کا بھی جائزہ لیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم نے امن وامان کے قیام اور دہشت گردی کیخلاف اٹھائے گئے اقدامات پراطمینان کا اظہار کیا اور ملک سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا مکمل صفایا کرنے کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جلد امن و امان قائم ہو جائے گا اور ملک ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوجائیگا، وزیراعظم نے کہا کہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کوششیں لائق تحسین ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 10 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم نے پچھلے سال کی نسبت 4 لاکھ روپے کم ٹیکس دیا
-
وفاق کی طرف سے چھوٹے صوبوں کے ساتھ نا انصافی نا قابل فہم ہے ،پرویز خٹک
-
لاہور ، اہم مقامات پرچندوزتک دہشتگردحملوں کاخطرہ، صوبائی وزارت داخلہ نے مراسلہ جاری کردیا
-
”سفارش نہ رشوت،میرٹ کا ثمر، کلرک کا بیٹا سکالرشپ پر کیمرج سے پی ایچ ڈی کیلئے منتخب
-
سول ہسپتال کوئٹہ میں معصوم بچے کے ساتھ زیادتی کی ایف آئی آردرج
-
نیب سے سیدقائم علی شاہ کیخلاف کاروائی کامطالبہ کیاہے،لیاقت علی جتوئی
-
تیمرگرہ، پی ٹی آئی تحصیل کے صدارتی اُ میدوار عظیم اللہ خان کی لاش بر آمد،وجہ قتل معلوم نہ ہو سکی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک اورتاریخی سنگ میل عبوکرگئی
-
ان فٹ کھلاڑیوں کو ٹیم میں برداشت نہیں کروں گا :مکی آرتھر
-
سمارٹ اسکوٹر کے ذریعے کعبہ کا طواف جائز ہے، سعودی عالم دین
-
سپین میں ٹرین حادثہ، کم از کم تین افراد ہلاک
-
افغان فورسز نے ترین کوٹ کے متعدد مقامات سے طالبان کو پسپا کردیا
-
انقلابی لیڈر ماوٴزے تنگ کی چالسیویں برسی منائی گئی
-
پیرس ، مہاجرین کے لیے پہلا شیلٹر ہاوٴس اکتوبر کے وسط سے فعال کر دیا جائے گا
-
بھارت‘ اڑیسہ میں بس پل سے گر گئی‘ 16 افراد ہلاک‘ 30 سے زائد زخمی
-
شنگھائی: نئی حکومتی اراضی پابندیوں بارے افواہیں پھیلانے والے سات افراد گرفتار
-
چین اور امریکہ کی جانب سے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کی بھرپور مذمت
-
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کے حوالے سے اہم اجلاس
-
پنجاب میں دہشت گرد و کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کیلئے 2 ماہ کیلئے رینجرز طلب
-
وفاقی کابینہ نے اقتصادی راہداری اور سائبر کرائم بل سمیت18نکات کی منظوری دیدی
-
رائے ونڈ مارچ محرم سے پہلے ہوگا تاریخ میں ردوبدل ہوسکتی ہے،عمران خان
-
رمضان شوگر مل سے 3سو سے زائد لیٹر انڈیا میں پاکستانی ہائی کمشنر کو بھجوائے گئے،پولیس رپورٹ اور چیکنگ سے استثنیٰ کی ہدایت کی گئی ،طاہرالقادری کا انکشاف
-
ایران اقتصادی راہداری میں بھرپور شرکت اور میگا پراجیکٹس، ریلوے اور ڈیموں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے،مہدی ہنردوست
-
سی پیک آج یا کل کیلئے نہیں، یہ قیامت تک چلے گا اور اس میں ارب ہا ڈالر مزید آئیں گے ،وزیر اعلی پنجاب
-
ڈاکٹر امجد کی ایم کیو ایم پاکستان کو پرویز مشرف کی قیادت میں آنے کی دعوت
-
ملک کا سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والا شہری ہوں، جہانگیر ترین
-
بھارتی فوجی سربراہ دلبیر سنگھ کا دورہ مقبوضہ کشمیر ، فوج کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ
-
شریف فیملی کی ملکیتی رمضان شوگر ملزم چنیوٹ کا تمام اکاؤنٹس اور ملازمین کا ریکارڈ جلا دیا گیا
-
مناسک حج آج شروع ہو ں گے ‘ سعودی حکومت نے تمام انتظامات مکمل کر لئے
-
انڈیاکی این ایس جی رکنیت:پاکستانی تحفظات کی امریکی کانگریس میں گونج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.