کراچی،ایم کیوایم کے یونٹ آفس مسمارکرنے کاسلسلہ جاری

اب تک گرائے جانے والے دفاترکی تعداد139،ذرائع

جمعہ 16 ستمبر 2016 11:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16ستمبر۔2016ء ) ایم کیوایم کے یونٹ آفس مسمار کرنے کاسلسلہ جاری ہے،کراچی میں ایم کیوایم کاایک اوردفتر گرادیاگیا،تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کاکراچی کے علاقے ملیرسٹی چٹائی گراؤنڈ میں سرکاری اراضی پرقائم دفتر مسمار کردیاگیا،ذرئع کے مطابق ایم کیوایم کے اب تک گرائے جانے والے دفاتر کی تعداد 139ہوگئی ،واضح رہے کہ ایم کیوایم غیرقانونی دفاترگرائے جانے کاسلسلہ اب تک جاری ہے،اب تک ایم کیوایم کے 139دفاترمسمار کیے جاچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :