وزیراعظم نوازشریف نیویارک پہنچ گئے ،بدھ کوجنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
وزیراعظم اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کواجاگرکریں گے ،وزیراعظم کا3سال میں جنرل اسمبلی سے یہ چوتھاخطاب ہوگا،وزیراعظممختلف ممالک کے سربراہوں سے بھی ملاقات کریں گے وزیراعظم پناہ گزینوں کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت اورپاک امریکہ بزنس کمیونٹی سے بھی خطاب کریں گے
پیر 19 ستمبر 2016 11:06
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19ستمبر۔2016ء)وزیراعظم نوازشریف نیویارک پہنچ گئے ،بدھ کوجنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ،خطاب میں مسئلہ کشمیرکوبھرپورطریقے سے اٹھائیں گے ،منگل کوپناہ گزینوں کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نیویارک پہنچ گئے ،امریکہ میں پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی اورملیحہ لودھی نے وزیراعظم کااستقبال کیا،وزیراعظم بدھ کوجنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ،وہ جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی توجہ کشمیرکے مسئلے پرمبذول کروائیں گے ۔
اپنے دورے کے دوران نوازشریف سعودی ولی عہد،امریکی وزیرخارجہ بانکی مون سے ملاقاتیں کریں گے نوازشریف نیویارک میں پاک امریکہ بزنس کمیونٹی سے بھی خطاب کریں گے ،جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران کشمیرکے حل سے متعلق اقوام متحدہ کے قراردادپرعملدرآمدکرانے پرزوردیں گے اوراقوام عالم کوتوجہ کشمیرکے مسئلے پرمرکوزکریں گے ۔وزیراعظم نوازشریف کاگزشتہ تین سال میں جنرل اسمبلی سے یہ چوتھاخطاب ہے ،علاوہ ازیں وہ نیوزی لینڈ،ایران کے سربراہان سے بھی ملاقات کریں گےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 19 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
چینی خاتون کوپاکستانی لڑکے کی محبت ملتان کھینچ لائی
-
مقبول ابڑو کانے پی پی پی سے تعلق توڑدیا،ساتھیوں کے ہمراہ پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
-
کوئٹہ،اے این پی کے سرگرم رہنماء ملک سعداللہ ماماانتقال کرگئے
-
جہانگیر ترین کا پارٹی کے یوتھ ونگ کو مرکزی اور صوبائی سطح پر تحلیل کرنے کانوٹیفکیشن ، جماعت میں بغاوت کی فضا پیدا ہوگئی
-
سندھ کے تمام شہر ہمارے ہیں، پیپلز پارٹی بشمول کراچی صوبے کے کسی شہر سے دستبردار نہیں ہوگی، پی پی رہنماء
-
نندی پور پاور پراجیکٹ میں آئل ٹینکر زکا ریکارڈ ضائع کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات، سیکیورٹی گارڈ ذمہ دار قرار
-
کراچی ، موٹرسائیکل سواروں کی شامت،ڈی آئی جی نے ہیلمٹ نہ پہنے پرایک ہزار جرمانے کی سفارش کردی
-
سات ماہ میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
شام میں جنگ بندی کے بعد باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملے ،کئی افراد زخمی
-
امریکی ریاست نیویارک میں دھماکا، 29افراد زخمی
-
روس کا امریکا پر’داعش‘ سے گٹھ جوڑ کا الزام
-
سعودی شہر دمام میں فائرنگ سے دو سعودی پولیس اہلکار جاں بحق
-
بر طا نیہ ،عالم دین کے قتل میں معاونت پر ملزم کوعمر قید کی سزا سنا دی گئی
-
امریکی ریاست منیسوٹا کے شاپنگ مال میں ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے 8 افراد کو زخمی کر دیا ،حملہ آورہلاک
-
یورپی باشندوں کو مہاجرین کا کھلے دل سے استقبال کرنا چاہیے۔ پوپ فرانسس
-
ناول بچانے کے لیے امریکی مصنف آگ میں کْود گیا
-
مقبو ضہ کشمیر ، بارہ مولہ میں بھا رتی فوجی ہیڈکوارٹرز پر حملہ ،17 اہلکار ہلاک،متعدد زخمی
-
اوڑی واقعہ ،پاک بھارت ڈی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ،ایل او سی کی تازہ صورتحال پر گفتگو
-
رائیونڈ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، مارچ سارے پاکستان سے شروع ہوگا،عمران خان
-
امریکا کا اقوام متحدہ اجلاس میں پا ک بھا رت تنا زعا ت میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ
-
فوجی چھاوٴنی پر حملہ پاکستان کا کام لگتا ہے، بھارتی وزیر داخلہ کی الزام تراشی
-
وزیراعظم نوازشریف نیویارک پہنچ گئے ،بدھ کوجنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
-
سوڈان کاکشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کااعادہ
-
وزیر اعظم نے پانامہ لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے قوم کے سوالوں کا جواب نہیں دیا :ڈاکٹر طاہرالقادری
-
کور کمانڈر پشاور کا مہمند ایجنسی کا دورہ،زخمیوں کی عیادت کی
-
ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار کو ہٹائے جانے کے بعد سندھ پولیس میں گروپ بندی شدت اختیار کرگئی
-
ڈاکٹر با بر اعوان کی عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات
-
کراچی آپریشن کسی مخصوص جماعت یا گروہ کیخلاف نہیں، ترجمان سندھ رینجرز کی وضاحت
-
بھارت کو جواب دینے کے لئے 100فیصد تیار ہیں،وزیر دفاع
-
ایبٹ آباد،سوتیلی ماں کے بھیانک تشدد کاشکارسات سالہ بچی نے ایڑھیاں رگڑرگڑکرجان دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.