”اس انڈین کو باہر نکالو “
نیو یارک، پاکستانی سیکرٹری خارجہ کی پریس کانفرنس میں کسی بھارتی صحافی کو شامل نہیں ہونے دیا گیا بھارتی حکومت بھی پاکستانی میڈیا کو اپنے ایونٹس کی کوریج نہیں کرنے دیتے،ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ، پاکستانی مشن
بدھ 21 ستمبر 2016 11:08
نیویارک ،نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21ستمبر۔2016ء) پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی نیو یارک میں میڈیا بریفنگ سے قبل بھارتی نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کو یہ کہہ کر ہال سے باہر نکال دیا گیا کہ ”اس انڈین کو باہر نکالو “ ،پاکستانی سیکرٹری خارجہ کی پریس کانفرنس میں کسی ایک بھی ہندستانی صحافی کو شامل نہیں ہونے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اڑی سیکٹر میں انڈین فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے ،اس کا ایک مظاہرہ امریکہ میں اس وقت دیکھنے کو ملا جب نیویارک کے ”روز ویلٹ ہوٹل “ میں پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری میڈیا کو بریفینگ دینے پہنچے تو وہاں ”این ڈی ٹی وی “ کے رپورٹر نمرتابرار بھی موجود تھے ،جنہیں دیکھتے ساتھ ہی کہا گیا ”اس انڈین کو یہاں سے نکالو “جس کے بعد بھارتی صحافی کو ہال سے باہر نکال دیا گیا ،بھارتی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی سیکرٹری خارجہ کی میڈیا بریفینگ میں کسی ایک بھی بھارتی صحافی کو شامل نہیں ہونے دیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 21 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
دونوں ہاتھوں سے فاسٹ باؤلنگ کرنے والے باصلاحیت کھلاڑی یاسر خان اور لاہور قلندر کے مابین دس برس کے لئے معاہدہ ہو گیا
-
محمد آصف اور سلمان بٹ شادی پر نہ بلانے پر بول پڑے
-
سراج الحق کی خورشید شاہ سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورت حال پر بات چیت
-
جمہوریت کوکسی کی تنقیدسے خطرہ نہیں، اعتزاز احسن
-
طاہر القادری کے قریبی عزیز سرکاری افسر پر کرپشن کے سنگین الزامات سامنے آ گئے
-
ملکی تاریخ میں سب سے زیاد ہ مدت ملازمت میں توسیع لی ہے، فارغ کر نا تا ہے تو کرد یا جائے،سیکرٹری قانون کرامت نیازی کا پی اے سی میں برملا اعتراف
-
قومی اسمبلی قواعد و استحقاق کمیٹی کی عائشہ گلالئی کیخلاف سوشل میڈیا پر بے بنیاد الزمات عائد کرنیوالوں کیخلاف ڈائریکٹر ایف آئی اے کو فوری کاروائی کی ہدایت
-
2018ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے
-
نیپرا نے کوئلے سے بجلی کے پیداواری منصوبے کی منظوری دیدی
-
بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو اپنی سالگرہ پر کسی روایتی کیک کاٹنے یا دیگر تقریبات سے منع کردیا
-
پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے دوران فوج اور رینجرز طلب کرنے کی منظوری دیدی
-
دنیا کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں، سب کو مل کر چیلنج کا مقابلہ کرنا ہوگا ، باراک اوباما
-
قطر میں کام کرنے والے 400 مزدور4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
-
سوڈان :سیلاب کے بعد وبائی امراض سے 19 شہری ہلاک
-
یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں کمی لیکن خطرہ برقرار ہے، اقوام متحدہ
-
سکھوں کی جاسوسی کرنے والا جرمن عہدیدار گرفتار
-
”میری بیوی کے میرے علاوہ بھی سات شوہر ہیں“بھارتی مرد بیوی کیخلاف تھانے پہنچ گیا
-
روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی
-
منیلا ،غلط الارم کے بعد سعودی ائیرلائنز کا جیٹ عارضی طور پر تنہا
-
وزیراعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے سے ملاقاتیں
-
بھارتی ہوش ٹھکانے آ گئے
-
پانامہ لیکس پرسٹیٹ بنک،ایف آئی اے،ایس ای سی پی ، ایف بی آر کا تحقیقات کرنے سے انکار
-
چوہدری نثار کی وزیرِاعلیٰ پنجاب سے ملاقات
-
بھارت کا جنگی جنون ، پاک فوج نے بھی دفاعی تیاریاں شروع کردیں، موٹروے رن وے میں تبدیل
-
آرمی چیف سے ترک فوج کے سراہ کی ملاقات ،سکیورٹی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
-
ایم کیوایم پاکستان نے ندیم نصرت ،واسع جلیل ،مصطفی عزیزآبادی اورقاسم علی رضاکورابطہ کمیٹی سے فارغ کردیا
-
ترک صدر اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ملاقات، طیب اردگان وزیر اعظم کو” برادر نواز شریف“” برادر نواز شریف“ کہہ کر پکارتے رہے
-
”اس انڈین کو باہر نکالو “
-
پاکستانیوں کی جائیدادوں کے حوالے سے دبئی حکام معلومات فراہم نہیں کررہے،چیئرمین ایف بی آر
-
نیویارک بم دھماکے میں گرفتار افغانی نژاد نوجوان سے پوچھ گچھ شروع
-
پاکستان پر دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کے لئے مزید اقدامات کے حوالے سے دباؤ بڑھاتے رہیں گے ، امریکہ
-
حمزہ یوتھ ونگ نے رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے عمران خان کو انڈے مارنے والے کو موقع پر ہی ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم دینے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.