پاکستان پناہ گزینوں کو پناہ دینے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
دنیا کے امیر ترین ممالک مہاجرین کو پناہ دینے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں جبکہ پاکستان میں اس وقت 16 لاکھ پناہ گزین رہ رہے ہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزین اردن میں ہیں جن کی تعداد 27 لاکھ ہے ، ترکی 25 لاکھ پناہ گزینوں کی کفالت کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ
بدھ 5 اکتوبر 2016 10:48
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اکتوبر۔2016ء ) انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستان پناہ گزینوں کو پناہ دینے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین ممالک مہاجرین کو پناہ دینے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں جب کہ پاکستان میں اس وقت 16 لاکھ پناہ گزین رہ رہے ہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزین اردن میں ہیں جن کی تعداد 27 لاکھ ہے جب کہ ترکی 25 لاکھ پناہ گزینوں کی کفالت کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔
رپورٹ کے مطابق 56 فیصد پناہ گزین اس وقت دنیا کے 10 ممالک میں رہ رہے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل سلیل شیٹی کا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کو اپنے ممالک میں جگہ دینے کے حوالے سے چند ممالک پر زیادہ بوجھ ڈال دیا گیا ہے اور امیر ممالک صرف امداد بھیج کر اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑا دیتے ہیں جب کہ برطانیہ نے 2011 میں صرف 8 ہزار شامی پناہ گزینوں کو پناہ دی جب کے اس کے برعکس اردن میں اس وقت تک 6 لاکھ سے زائد شامی پناہ گزین موجود ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے امیر ترین عرب ریاستوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امیرعرب ریاستیں بھی پناہ گزینوں کے معاملے میں تعاون نہیں کررہیں، وقت آگیا ہے کہ عالمی رہنما اس سلسلے میں سنجیدہ اور تعمیری بحث کریں۔
بدھ 5 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخو ا کی سوات موٹر وے سمیت انرجی اینڈ پاوراور معدنی ترقی کے شعبوں میں متعد د سکیموں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت
-
وفاقی حکومت کا عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان
-
شاہین ائیر لائن کی عملے کی دو ارکان مانچسٹر کے شاپنگ مال سے چوری کر تے پکڑی گئیں
-
اسلام آباد ایئرپورٹ کا رن وے آج بند رہے گا ،ترجمان پی آئی اے
-
کراچی سے لندن رقم بھیجنے والے ایم کیو ایم کے 2 کارکن گرفتار
-
ہم سی پیک منصوبے کے خلاف ہر گز نہیں ، ہمارا احتجاج وزیر اعظم کی وعدہ خلافیوں کے خلاف ہے ،اسفند یارولی
-
حکومت بنک قرضوں کی تفصیلات تحریری طور پر آگاہ کرنے کو تیار ہے،زاہد حامد
-
جیالے پنجاب میں پاؤں جمانے کو تیار ہو جائیں، عوام کو متحرک کرنا ہے،بلاول کا ٹوئٹ
-
اروند کیچری وال کو مودی سے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنا مہنگے پڑ گئے
-
عراق میں مبینہ جنگجووٴں کے خلاف کارروائی کاایک اورسکینڈل منظر عام پر
-
برسلز کانفرنس،یورپی یونین نے افغانستان کے لیے 224 ملین ڈالر کی امداد کی منظوری دیدی
-
طبیعیات کا نوبل انعام برطانیہ میں پیدا ہونیوالے تین سائنس دانوں نے جیت لیا
-
کولمبیا کے صدر کی امن معاہدے کو بچانے کی کوششیں
-
شامی شہر حلب میں ہسپتال پر ایک بار پھر’ فضائی بمباری‘
-
ٹویوٹا نے کیروبو مینی نامی 'بچہ' روبوٹ تیا کر لیا
-
”شام میں فائر بندی“ امریکا نے روس سے بات چیت ترک کر دی
-
افغانستان،قندوز میں طالبان کو پسپا کردیا گیا ہے،گورنر کا دعوی
-
بریگزٹ ٹائم ٹیبل کاروبار کے لیے اہم ہے، ٹیریزا مے
-
ترکی، گولن سے مبینہ رابطوں کے شبے میں 13 ہزار کے قریب پولیس اہلکار معطّل
-
ایسٹونیا میں پہلی خاتون صدر منتخب
-
اٹلی،خطرناک سمندر سے چھ ہزار سے زائد مہاجرین کو بچا لیا گیا، 22 ہلاک
-
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، سیاسی و عسکری قیادت کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر اتفاق
-
نواز شریف وزارت عظمیٰ کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں ،آج مشترکہ اجلاس میں نہیں جائیں گے،عمران خان کا اعلان
-
کوئٹہ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی لوکل بس پر فائرنگ ،4 خواتین موقع پر جاں بحق
-
بھارتی جارحیت سے دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں متاثر ہو رہی ہیں،سرتاج عزیز
-
پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ میں پیپلزپارٹی کا بل فوری طور پر منظور کیا جائے، کائرہ
-
پاکستان اور یورپی یونین کا نئے 5سالہ سٹرٹیجک رابطہ کاری پلان کو حتمی شکل اور تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
-
موجودہ حکومت نے گردشی قرضے کم کرکے 8ارب پرپہنچادیئے ہیں، توانائی کے شعبے میں لاسزصفر ہوگئے ہیں ، آئی ایم ایف
-
بیلاروس کے صدرالیگزینڈرلوکاشینکو3روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادپہنچ گئے
-
خیبر پختوپختوا حکومت کا صوبائی حقوق کیلئے قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ
-
پاکستان پناہ گزینوں کو پناہ دینے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
-
پٹھان کوٹ حملہ،بھارتی کی فراہم کردہ معلومات کی تحقیقات جاری ہیں،شیخ آفتاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.