مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے افغان صدر کی ملاقات ، دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 6 اکتوبر 2016 11:08

برسلز( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6اکتوبر۔2016ء ) مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو برسلز میں جاری افغانستان سے متعلق کانفرنس کے موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :