آرمی چیف نے 10 خطرناک دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق کردی
دہشت گرد معصوم شہریوں، پولیو ورکرز اور این جی اوز کے ملازمین ،پولیس اور فوجی اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
جمعہ 14 اکتوبر 2016 11:31
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14اکتوبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دہشت گرد معصوم شہریوں، پولیو ورکرز اور مختلف این جی اوز کے ملازمین کے قتل میں ملوث ہونے کے علاوہ پولیس آفیشلز اور مسلح افواج کے افراد کے قتل میں بھی ملوث تھے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا تھا ، دہشتگردوں میں عطاء اللہ ، مشتا ق خان ، اصغر خان ، شاہد عمر خ حسین شاہ ، ظفر اقبال ، عبید الرحمان ، انور زیب ، مشیر عالم اور شمس القمر شامل ہیں دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں نے سزائے مو ت سنائی تھی۔ملزم محمد شاہد ولد زمان خان دو خواتین پولیو ورکرز اور ایک NGOکے 11ورکرز سمیت کئی سویلین کے قتل کا ذمہ دار تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 14 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
ڈیرہ غازی خان میں کومبنگ آپریشن ،8دہشتگردہلاک ،3فرارہونے کامیاب
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات ، توانائی منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال
-
لاہور ہائی کورٹ میں انوکھا مقدمہ سامنے آگیا
-
پارٹی رہنما پانامہ لیکس پر جارہا نہ پالیسی اپنائیں،کوئی دفاعی بیان نہ دے، چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال17ء کے پہلے تین مہینوں میں 4698.31ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے
-
صحافی سرل المائڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وزیر داخلہ کولیگل نوٹس بھجوادیا گیا
-
کسی جمہوری ملک میں ای سی ایل کا مطلب کیا ہوتا ہے، سمجھ نہیں آرہی ہے، بلاول بھٹو
-
نایاب گدھوں کی سب سے بڑی منڈی سج گئی،”طوفان“ کی قیمت 11 لاکھ مقرر
-
بھارت کا روس سے دنیا کا سب سے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا فیصلہ
-
سکاٹ لینڈ کی آزادی کا دوسرا ریفرینڈم ممکن
-
سعودی شاہ سے ترک وزراء کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
آنٹونیو گوٹیرس باضابطہ طور پر اقوام متحد ہ جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل منتخب
-
ادب کا نوبل انعام، امریکی گیت نگار بوب ڈلن کے نام
-
ترکی عراق سے عزت سے نکل جائے ورنہ نکال باہر کریں گے: مقتدیٰ الصدر
-
واشنگٹن کی مداخلت، ترکی اور عراق سے پرسکون رہنے کا مطالبہ
-
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا
-
ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے،گڈ گورننس کے نام پر بیڈ گورننس جاری ہے،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی
-
وزیر داخلہ نے جون سے ای پاسپورٹ سروس کے آغاز کا اعلان کر دیا
-
آرمی چیف نے 10 خطرناک دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق کردی
-
چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
-
تحریک انصاف کا اہم اجلاس،شرکاء کو معیشت اور اداروں پرکرپشن کے مہلک اثرات پر ڈاکیومینٹری دکھائی گئی
-
قائدایم کیوایم کی بریت، وفاقی حکومت نے اپنی ذمہ داری ادا کی نہ ہی کیس کو سنجید ہ لیاگیا،سرفراز مرچنٹ
-
سینٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں پانامہ لیکس کی تحقیقات بارے بل پر بحث نہ ہوسکی
-
حکومت دفاعی شعبے کی ضروریات کو پورا کرنے کو اہمیت دیتی ہے، اسحاق ڈار
-
پاکستان میں یکم نومبر سے 92رون پیٹرول کی فروخت شروع کر دی جائے گی
-
پشاور ہائی کورٹ ، فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے معتبر خان کی سزا معطل ،وفاق سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.