نوازشر یف ‘شہبا زشر یف ’اسحاق ڈار اور خورشید شاہ پر نیب میں کیس ہے٬ انکو کوئی پکڑ نے وا لا نہیں‘عمران خان
نوازشر یف اور آصف زداری ٹیکس چور ہیں٬ دونوں نے قومی اسمبلی ‘نیب ‘ایف آئی اے اور ایف بی آر سمیت تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے‘جو کہتا ہے ہمارے احتجاج سے فوج آ جائے گی٬ جمہوریت کو نقصان ہوگا یا جو کہتا ہے کہ آج ملک ترقی کر رہا ہے تو وہ نواز شریف کے ساتھ ملا ہوا ہے‘شریفوں کیلئے ایک٬ اور یوسف رضا گیلانی کیلئے دوسرا قانون ہے ‘ شکر ہے لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی شوگز ملز لگانے کے معاملے میں (ن) لیگ کے خلاف بھی کوئی فیصلہ دیا‘ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے‘ ن لیگ میں مر یم شہزادی اور پیپلز پارٹی میں بلاول شہزادہ آگیا ٬ اس بار ڈی چوک پر نہیںان سڑکوں پر بیٹھیں گے جو حکمرانو ں کے دفتروں کی طرف جاتی ہیں ٬ ہم ان کو حکومت نہیں کرنے دیں گے‘ اس بار کے ہمارے دھرنے کی وجہ سے یا تو نواز شریف تلاشی یا استعفیٰ دینگی تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا پر وفیشنل ونگ کی تقر یب سے خطاب
اتوار 16 اکتوبر 2016 12:01
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اکتوبر۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشر یف ‘شہبا زشر یف ’اسحاق ڈار اور خورشید شاہ پر نیب میں کیس ہے انکو کوئی پکڑ نے وا لا نہیں ‘نوازشر یف اور آصف زداری ٹیکس چور ہیں دونوں نے قومی اسمبلی ‘نیب ‘ایف آئی اے اور ایف بی آر سمیت تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے‘جو کہتا ہے کہ ہمارے احتجاج سے فوج آ جائے گی٬ جمہوریت کو نقصان ہوگا یا جو کہتا ہے کہ آج ملک ترقی کر رہا ہے تو وہ نواز شریف کے ساتھ ملا ہوا ہے‘شریفوں کیلئے ایک اور یوسف رضا گیلانی کیلئے دوسرا قانون ہے ‘ شکر ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی شوگز ملز لگانے کے معاملے میں (ن) لیگ کے خلاف بھی کوئی فیصلہ دیا‘ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے‘ ن لیگ میں مر یم شہزادی اور پیپلز پارٹی میں بلاول شہزادہ آگیا ہے‘کیا امر یکہ میں یہ تصور ہو سکتا ہے بارک اوبامہ ملک سے باہر ہوں اور انکے بیٹی وائٹ ہا?س میں بیٹھ جائے اس بار ہم ڈی چوک پر نہیں بیٹھیں گے بلکہ ان سڑکوں پر بیٹھیں گے جو ان کے دفتروں کی طرف جاتی ہیں اور ہم انہیں حکومت نہیں کرنے دیں گے‘ اس بار کے ہمارے دھرنے کی وجہ سے یا تو نواز شریف تلاشی دیں گے یا استعفیٰ دیں گے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 16 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
کرپشن مافیا نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ‘ عمران خان
-
سرل المیڈا کے معاملے کی انکوائری کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،چوہدری نثار
-
ملک میں فوجی بغاوت کا کوئی خدشہ نہیں ، سردار ایاز صادق
-
وزیر اعظم کو علم ہے کہ صحافی سرل المیڈا کی خبر کس نے فیڈ کروائی،نبیل گبول
-
اداکار آصف اقبال نے گھر میں داخل ہوکر تشدد کا نشانہ بنایا ،اداکارہ ثنا بٹ عدالت پہنچ گئی
-
ٹیکس چھوٹ کے نام پر قومی خزانے کو 6 ارب 40 کروڑ روپے کا ٹیکہ
-
سجاول، سیلاب متاثرین کے لئے ترک حکومت کی جانب سے بنائے گئے2200 گھر متاثرین میں تقسیم ہونے کے بجائے جیالوں کی نذر
-
ساہیوال،پولیس نے بھتہ کے لیے تین سالہ بچے پر مقدمہ درج کر لیا
-
دبئی میں دنیا کی نئی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا آغاز
-
روسی جنگی بحری جہاز شام میں داعش اور باغیوں کے خلاف کاروائی کیلئے روانہ
-
بغداد : مجلس میں خود کش دھماکا، ہلاک افراد کی تعداد 55 ہوگئی،50سے زائد زخمی
-
لیبیائی فوج نے داعش کا جاسوس طیارہ قبضے میں لے لیا
-
امریکہ اور روس کی جانب سے شام میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا آغاز
-
بیوی کا تعلق باورچی خانے سے ہے، نائجیرین صدر
-
یمن میں جنازے کے اجتماع پر بمباری غلط اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، تفتیش کار
-
شام میں کارروائیاں ’جنگی جرائم کے قریب تر‘ ہیں، میرکل
-
بھارت میں برکس ممالک کا اجلاس شروع
-
سویڈن میں فوجی بغاوت کے پینل کی منسوخی پر ترکی برہم
-
اگر مصالحت کی چوائس نہ ہوتی تو عدالت ہی جاتا، شاہد آفریدی
-
اسلام آباد بند نہیں کھلا رہے گا، نواز شریف
-
نوازشر یف ‘شہبا زشر یف ’اسحاق ڈار اور خورشید شاہ پر نیب میں کیس ہے٬ انکو کوئی پکڑ نے وا لا نہیں‘عمران خان
-
الطاف حسین غدار نہیں، 22اگست کے واقعہ پر قوم سے معافی مانگ چکے ہیں، عبوری رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم لندن
-
کشمیری حریت رہنماؤں کی گرفتاری ، پاکستان کاسخت تشویش کا اظہار ، فیکٹ فائیڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہ کردیا
-
بھارت سرجیکل سٹرائیک ثابت نہ کرسکا ، پاکستانی کبوتروں کو پکڑنا شروع کردیا
-
مقبوضہ وادی میں پا کستان اورچین کاپرچم لہردایاگیا
-
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خورشید شاہ ‘ و عابد شیر علی‘ خرم دستگیر‘ شیخ رشید سمیت 336 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف آف آرمی سٹاف کو فیلڈ مارشل کا ٹائٹل دینے کے لیے درخواست دائر
-
مہلت ختم :بھارتی ڈی ٹی ایچ سروس چلانے والوں کیخلاف بھر پور کریک ڈاؤن آج سے شروع ہوگا، پیمرا
-
منی لانڈرنگ کیس کے خاتمے میں سیاسی اثر و رسوخ ہوسکتا ہے، برطانوی صحافی
-
’’موبائل فون بند کرو انتہائی اہم اجلاس میں کیا تمہیں اوباما کا فون آ گیا ‘‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.