عالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام
پیر 24 اکتوبر 2016 11:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اکتوبر۔2016ء) عالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے ۔ مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اسکی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے کئی دہائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ہیں کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوہات ہیں اور ایک منٹ میں 720لیٹر جبکہ ایک گھنٹے میں43ہزار 2سو لیٹر پانی فراہم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رہا ہے ۔ جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ہے۔(جاری ہے)
جاپانی تحقیقاتی ادارے ہیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی میں کہا ہے کہ اب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ہو جائے تو اس کے خواص بھی وہی ہو جاتے ہیں جو آب زم زم کے ہیں جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔
ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔ آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ہے کہ اس میں سوڈیم133، کیلشیم96، پوٹاشیم43.3، بائی کاربونیٹ195.4کلورائیڈ163.3، فلورائیڈ0.72، نائیٹریٹ124.8 اور سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر مووجد ہے۔ آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی99فٹ ہے اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17میٹر ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رو بودوں کا اگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ہو جانا ایک عام سی بات ہے جس سے پانی رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ہے اللہ کا کرشمہ ہے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ہے نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ہوتی ہے نہ رنگ تبدیل ہوتا ہے نہ ذائقہ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 24 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
سکولوں میں اسلامیات اساتذہ کی پوسٹ بحال نہ ہونے پر حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے، سراج الحق
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف کی تعطیل کے روزبھی تین گھنٹے طویل ویڈیوکانفرنس
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
-
سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمیدالرحمن مستعفی ہوگئے
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹرآپریشنز عائشہ ممتاز نے 104دن کی چھٹی لے لی
-
وفاقی پولیس نے پانامہ لیکس کا مقدمہ ایف آئی اے یا نیب کے پاس رجسٹرڈ کروانے کی رائے دیدی، ایڈیشنل سیشن جج (غربی) آج درخواست پر فیصلہ سنائیں گے
-
کوئٹہ ،نامعلوم مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ ،کوسٹ گارڈ کے2 افراد جاں بحق، دکاندار سمیت2 زخمی
-
اضاخیل اجتماع میں مظفر سید ایڈوکیٹ کی اپیل پر اہل دیر پائیں نے سب سے زیادہ چندہ دیا
-
نوشہرہ کینٹ،تحریک انصاف کا یوتھ کونسلر ڈکیت ساتھیوں سمیت گرفتار
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ، ڈیم سے پاور ہاؤس تک بائیں سرنگ کی کھدائی مکمل
-
یمن ،صعدہ میں اتحادیوں کا فضائی حملہ ، حوثی کمانڈر ہلاک
-
فرانس،جنگل کیمپ کی بندش سے پہلے پناہ گزینوں اور پولیس میں تصادم
-
موصل،گندھک بخارات، امریکی فوج نے ماسک پہن لیے
-
میری توجہ مسائل پر ہے ڈونلڈ ٹرمپ پر نہیں، ہلیری کلنٹن
-
عراقی وزیر اعظم نے موصل کی بازیابی کے لیے ترک فوجی تعاون کی پیشکش ٹھکرا دی
-
شامی حکومت کی جانب سے زہریلی گیس کا استعمال، وائٹ ہاوٴس کی طرف سے مذمت
-
کھلے سمندر سے چوبیس سو پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا، اطالوی کوسٹ گارڈز
-
صومالی قزاقوں نے 26 مغویوں کو رہا کر دیا
-
آپریشن ضرب عضب سے ملک سمیت خطے میں استحکام آیا ہے ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف،
-
عوام کا سمندر2نومبر کو اسلام آباد آئیگا حکومت ڈنڈا مارنے کی جرات نہیں کریگی،عمران خان
-
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری کے سیکٹرز چپراڑ اور ہرپال میں بلااشتعال فائرنگ ،پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا،آئی ایس پی آر
-
قطر پاکستانی افرادی قوت کیلئے مختص کوٹے میں اضافہ کرے ، صدر ممنون کی دوحہ میں وزیر دفاع ڈاکٹر خالد،وزیر محنت و ترقی ڈاکٹر عیسیٰ بن سعد اخلاقی ملاقاتوں میں گفتگو
-
وفاقی حکومت کا گورنر سندھ عشرت العباد کوہٹانے کا حتمی فیصلہ
-
ملک میں قائم اسٹیٹس کو کیخلاف جماعت اسلامی کا اعلان بغاوت،اعلان جہاد
-
سٹیٹ بینک نے مولانا مسعود اظہر سمیت ساڑھے4 ہزار مشتبہ افراد کے 35 کروڑ روپے کے بینک اکاوٴنٹس منجمد کردئیے
-
ایم کیوایم کے کارکنان کو کنفیوژ ، مایوس،ڈی مورلائز ہونیکی ضرورت نہیں،فارق ستار
-
حکومت ، مسلح افواج اور عوام ملک کے دفاع کے لئے کمربستہ ہے، احسن اقبال کی بھارتی فورسز کی بلااشتعال انگیز فائرنگ سے متاثرہ سکھو چیک پوسٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
-
بہاول پور ،وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے بھارتی لوک سبھا کو کرکٹ میچ کا چیلنج دیدیا ،پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد شہباز شریف ہو نگے
-
آف شور کمپنیاں بنانا جرم ہے نہ ہی غیر آئینی اقدام،رانا ثناء اللہ
-
مارشل لاء آئے گا نہ ہی اسلام آباد میں تصادم کا خدشہ ہے،فضل الرحمان
-
عالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام
-
فضائی آلودگی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا چوتھے نمبر
-
وزارت تجارت بھارت مواد کی پاکستانی ٹی وی پر ون سائیڈ اشاعت کی اجازت بارے طریقہ کار سے مکمل لاعلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.