ترقی کے سفر میں رکاوٹیں ڈالنے وا لے ہمیشہ ناکام ہونگے ، کوئی گالی دینے والا آپ کا لیڈر نہیں ہو سکتا، نوازشریف

پاک چین تجارت میں اضافہ ہو رہا ہے دھر نے دینے والوں کو یہ فکر کھائی جا رہی ہے کہ اگر ترقی کا سفر اسی طر ح جاری رہا تو ہمارا کیا ہو گا مگر ہم ان کو کہتے ہیں آئے ہمارا ساتھ دیں پاکستان کی ترقی کا سوچیں ہمارے ساتھ ملکر پاکستان سے مہنگائی بے روز گاری کا خاتمہ کریں پاکستانی عزت کرا نے اور عزت دینے والے لوگ ہیں آج پاکستان ترقی کر رہا ہے جو مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی ، نڑھ میں جلسہ عام سے خطاب

ہفتہ 5 نومبر 2016 11:42

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2016ء )وزیر اعظم محمد نوا ز شر یف نے کہا ہے کہ تر قی کے سفر میں رکا وٹیں ڈا لنے وا لے ہمیشہ نا کا م ہو نگے ،مسلم لیگ ن کی جب بھی حکو مت آئی اس نے پا کستا ن کی تعمیر و تر قی کیلئے سو چا اور کا م کیا ، بلد یا تی الیکشن میں دو سر و ں کی پگڑیا ں اچھا لنے وا لو ں کا کسی نے ٹکٹ نہیں لیا کو ئی گا لی دینے وا لا آپ کا لیڈ ر نہیں ہو سکتا چین اور پا کستا ن کی تجا رت میں اضافہ ہو رہا ہے دھر نے دینے وا لو ں کو یہ فکر کھا ئی جا رہی ہے کہ اگر تر قی کا سفر اسی طر ح جا ری رہا تو ہما را کیا ہو گا مگر ہم ان کو کہتے ہیں کہ آئے ہما را سا تھ دیں پا کستا ن کی تر قی کا سو چیں ہما رے سا تھ ملکر پا کستا ن سے مہنگا ئی بے رو ز گاری کا خا تمہ کریں پا کستا ن میں دفا عی تر قی بھی پا کستا ن مسلم لیگ ن کے دو ر میں ہو ئی پا کستا نی عز ت کر ا نے اور عز ت دینے وا لے لو گ ہیںآ ج پا کستا ن تر قی کر رہا ہے جو مخا لفین سے ہضم نہیں ہو رہی، تحصیل کہو ٹہ کے علا قے نڑ ھ کے مقا م پر سفرہی پا رک بنا نے کیلئے 50کرو ڑ رو پے کا اعلا ن کر تا ہو ں تحصیل کہو ٹہ کی ہر یو نین کو نسل یں گیس اور بجلی فرا ہم کرو نگا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نڑ ھ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔وزیر اعظم نے کہا کہ مخا لفین جا نتے ہیں کہو ٹہ اور نڑ ھ میں گیس آرہی ہے پا کستا ن نے جتنی تر قی کی وہ مسلم لیگ ن کے دو ر میں کی ہے مسلم لیگ ن کے دو ر میں مو ٹر وے اسلا م آبا دسے لا ہو ر بنی تھی اب لا ہو ر سے کرا چی جا رہی ہے سا بقہ حکو متو ں نے پا کستا ن کو مسا ئل کی دلدل میں پھنسا دیا جب ہم نے ملک کو سنبھا لا تو ملک میں لو ڈ شیڈ نگ 18سے 20گھنٹے ہو تی تھی مگر آج اللہ کے فضل و کر م سے ہم نے بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ مہنگا ئی بے رو ز گا ری پر کا فی حد تک قا بو پا لیا ہے دہشتگر دی کی کمر تو ڑ کر رکھ دی ہے جو مخا لفین سے ہضم نہیں ہو رہی 18گھنٹے لو ڈ شیڈ نگ کر نے وا لے آج کہا ں ہیں انہو ں نے پا کستا ن کو اس جگہ پر کیو ں لا کھڑا کیا کہ ملک میں بجلی کی اتنی لو ڈ شیڈ نگ ہو رہی تھی 2013سے پہلے حا جی صا حبا ن کو کو ئی سہو لت میسر نہ تھی آج اللہ کے فضل و کر م سے حا جی صا حبا ن کو تما م تر سہو لیا ت میسر ہیں بے رو ز گا ری پر قا بو پا نا میر ی او لین تر جیحی ہے تر قی کے سفر میں رکا وٹیں ڈا لنے وا لے نا کا م ہو نگے دھر نے دینے وا لے پا کستا ن کو تر قیا فتہ ہو تا نہیں دیکھ سکتے مسا ئل کا خا تمہ کر دیا ہے 2018میں میں دو با رہ کہو ٹہ نڑ ھ مبا کبا د دینے آؤ نگا تین سا ل کا عر صہ گز ر گیا ہم پر یا ہما رے کا م پر کو ئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ان خیا لات کا اظہا ر وز یر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نوا ز شر یف نے کہو ٹہ کے علا قے یو نین کو نسل نڑ ھ میں جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہما رے نو جوا ن بہت محنت کر رہے ہیں را جہ محمد ظفر الحق اور شا ہد خا قا ن عبا سی میر ے بہت مخلص دو ست ہیں وفا قی وز یر پیٹرو لیم شا ہد خا قا ن عبا سی اور میں نے جیلیں کا ٹی اور ہمیں آج تک نہیں پتہ کہ میں جیل میں کو ئی ڈا لا گیا ہما را قصو ر کیا تھا ہم شا ہد خا قا ن عبا سی کو سلا م پیش کر تے ہیں انکے وا لد محتر م حا قا ن عبا سی بھی میر ے بہت اچھے دو ست تھے میں کہو ٹہ کی عوا م کے پا س حا لی نہیں آیا ہو ں را ولپنڈی کہو ٹہ رو ڈ پر سہا لہ پا ٹک پر بر ج کی تعمیر کا اعلا ن کر تا ہو ں کہو ٹہ اور کلر سیدا ں کیلئے 100کلو میٹر سڑ کیں تعمیر کیلئے فنڈ ز مہیا کرو نگا تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کیلئے سٹیٹ آف آ رٹ بنا یا جا ئے گا تا کہ غر یبو ں کو را ولپنڈی یا اسلا م آبا د جا نے کی ضرو رت نہ پڑ ے وہ یہا ں ہی اپنا اعلا ج کرا سکیں منیند رو ڈ کو ہا ئی وے بنا یا جا ئے گا 12ہا ئی سکو لو ں کو ہا ئی سکینڈ ری کا در جہ دیا جا ئے گا میا ں محمد نوا ز شر یف نے کہا کہ ابھی تو تر قیا تی کا مو ں کا آغا ز ہو ا ہے میں سیا حت کیلئے را جہ ظفر الحق اور شا ہد خا قا ن عبا سی کو 50کرو ڑ دیتا ہو ں وہ تحصیل کہو ٹہ کو خو بصو رت بنا ئیں تا کہ لو گ مر ی یا کشمیر جا نے کے بجا ئے تحصیل کہو ٹہ کا رخ کر یں تحصیل کہو ٹہ ایک خو بصو رت تر ین علا قہ ہے اگلی مر تبہ کہو ٹہ آؤ نگا اور کہو ٹہ کیلئے یو نیو رسٹی کا اعلا ن کرو نگا انہو ں نے کہا کہ نا رمل کا م تو جا ری رہیں گے تحصیل کہو ٹہ کو گیس اور بجلی دینے کا اعلا ن کر تا ہو ں اگر تحصیل کہو ٹہ کی عوا م دو با رہ بلا ئیں گے تو ضرو رت آؤ نگا