پاکستان کا ایک بارپھراقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیرکے فوری حل کامطالبہ
بھارتی فوج کے مقبوضہ کشمیرمیں نہتے عوام پرمظالم قبول نہیں، طارق فاطمی مظالم کاسلسلہ یونہی جاری رہا تو پاکستان بھارتی ریاستی دہشت گردی سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا، معاون خصوصی کی سلامتی کونسل کے مستقل ممالک کے سفیروں کو بریفنگ ایل او سی پر بھارتی جارحیت سے بھی آگاہ کیا
ہفتہ 5 نومبر 2016 11:45
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2016ء )پاکستان نے ایک بارپھراقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیرکے فوری حل کامطالبہ کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امورطارق فاطمی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے مقبوضہ کشمیرمیں نہتے عوام پرمظالم قبول نہیں۔ بھارتی ریاستی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے دفتر خارجہ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ممالک امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو بریفنگ دی۔
طارق فاطمی نے سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کو کنٹرول لائن اور ورکنگ باوٴنڈری پر بھارتی جارحیت سے بھی آگاہ کیا گیا۔طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت سے ایک سوپندرہ معصوم شہری جاں بحق اور سولہ ہزار زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ پیلٹ گنز کے زریعے ایک ہزار سے زائد افراد کی بینائی متاثر ہو چکی ہے۔(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ بے گناہ کشمیری عوام کو اپنا تسلیم شدہ حق خود ارادیت مانگنے پر بہیمانہ مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ اقوام متحدہ نے کشمیری عوام سے آزادانہ استصواب رائے کا وعدہ کر رکھا ہے جواسے پوراکرناچاہئے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مظالم کاسلسلہ یونہی جاری رہا تو پاکستان بھارتی ریاستی دہشت گردی سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 5 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
رائے ونڈ،تبلیغی اجتماع کا اجتماع ،،جمعة المبارک کا خطبہ حضرت مولانا مفتی جمیل احمد نے دیا ، حاجی عبدالوہاب صاحب کا مندوبین سے روح پرور خطاب
-
سینٹ اجلاس، حوصلہ رکھیں ،کچھ نہیں ہوتا،رحمان ملک نے پرویز رشید کی نشست پر جا کر انہیں تھپکی دی
-
پیپلزپارٹی کے 4 مطالبات بے ھنگم ہیں، شیخ رشید
-
شادی سے قبل خون کی سکریننگ کرانیکا بل
-
عمران خان کا دھرنا سیاسی نہیں بلکہ مارشل لاء کیلئے تھا،غلام بلور
-
لسبیلہ،شپ بریکنگ یارڈ گڈانی میں ناکارہ بحری جہاز کو لگنے والی آگ چوتھے روز بجھا دی گئی،ایک اور محنت کش کی لاش برآمد،ہلاکتوں کی تعداد20سے تجاوز کرگئی
-
لاہور میں رواں سال 96 سے زائد خواتین قتل
-
30 ارب ہرجانہ کیس ،عدالت نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو نوٹس جاری کر دیا
-
برطانیہ میں شہزادہ ’سائیکلنگ‘ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا
-
برطانیہ ،معمر کراٹے ماسٹر کی بہادری ،چوری کی واردات ناکام
-
سپر مون دیکھنے کی تیاری کرلیں
-
’سعودی عرب اور ترکی کو خون میں نہلادو‘
-
بھارت :8 قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلہ میں مارنے کا معاملہ پولیس کے گلے کی ہڈی بننا شروع ہوگیا
-
روس نے امریکی اداکار سٹیون سیگل کو روسی شہریت دیدی
-
افغانستان: باراتیوں کا قافلہ سڑک کنارے پڑے بم کی زد میں آگیا
-
چینی پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے کو خوفناک حادثے سے بچا لیا
-
برطانیہ کی فرسٹ ڈپٹی میئر پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد
-
بھارت: نابالغ طالبات کی آبروریزی، ہیڈ ماسٹر سمیت 11 افراد گرفتار
-
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کی اجازت
-
ترقی کے سفر میں رکاوٹیں ڈالنے وا لے ہمیشہ ناکام ہونگے ، کوئی گالی دینے والا آپ کا لیڈر نہیں ہو سکتا، نوازشریف
-
میاں صاحب ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو جو بھی نقصان ہوگا وہ آپ کا ہوگا‘ بلاول بھٹو کا انتباہ
-
شہر قائد میں دہشت گرد پھر متحرک ،مختلف علاقوں میں فائرنگ ، اہلسنت و الجماعت کے تین کارکنان 5 افراد جاں بحق ،دو زخمی ، خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاکستان کا ایک بارپھراقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیرکے فوری حل کامطالبہ
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کی چین کے وزیردفاع سے ملاقات
-
عمران خان کی ڈاکٹر بابر اعوان سے ملاقات، پانامااور سکیورٹی لیکس کا جائزہ لیا
-
کسی بھی پارلیمنٹرین کے خلاف تحقیقات پارلیمنٹ کی سطح پر ہونی چاہیے ،چیئرمین سینیٹ
-
نوازشریف کے اثاثے منجمد کئے جائیں ،پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہیومن رائٹس کاامریکی اٹارنی جنرل کو خط
-
سندھ کے نئے رہنماسے کہتاہوں برخوردارچارپائی سے نیچے بھی دیکھو،سعدرفیق
-
سینٹ،اپوزیشن کی تحریک انصاف کے احتجاج پر لاٹھی چارج،شیلنگ ،تشدد اور گرفتاریوں پر حکومت پر کڑی تنقید
-
گورنر سندھ اور کور کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات
-
ایف سی اور پنجاب پولیس کے لئے انعامات اور مراعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.