شاہ محمودقریشی کی سربراہی میں تحریک انصاف کا وفد آج ترک سفیرسے ملاقات کریگا

ترک سفیر کاشاہ محمودقریشی سے ٹیلی فون پررابطہ، ملک کی صورتحال اورترک صدرکی پاکستان آمدسے متعلق معاملے پرتبادلہ خیال

پیر 14 نومبر 2016 11:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14نومبر۔2016ء)تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کا وفد آج (پیرکو)ترک سفیرسے ملاقات کریگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات ترک سفیرنے تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی سے ٹیلی فون پررابطہ کیاہے ۔دونوں رہنماوٴں نے ملک کی صورتحال اورترک صدرکی پاکستان آمدسے متعلق معاملے پرتبادلہ خیال کیا