ترک سفیر نے تحریک انصاف کومشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کا مشورہ دیدیا
پانامہ کیس، شیخ رشید نے جواب جمع کرا دیا سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی، 20 کروڑ عوام قبول کریں گے: سربراہ عوامی مسلم لیگ
منگل 15 نومبر 2016 11:16
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15نومبر۔2016ء ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پانامہ کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف تاخیری حربے اختیار کر رہے ہیں لیکن امید ہے کہ عدالت انصاف پر مبنی فیصلہ کرے گی اور جو بھی فیصلہ آئے گا، 20 کروڑ عوام اسے قبول کریں گے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے دستاویزات 600 صفحات پر مشتمل ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کی پرانی صلاحیت ہے کہ وہ تاخیری حربوں کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہیں اور وہ اب بھی ایسا ہی کر رہے ہیں لیکن مجھے پوری امید ہے کہ انصاف پر مبنی فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بحران سے گزر رہا ہے اور لوگوں کی امیدیں عدالت سے وابستہ ہیں۔(جاری ہے)
سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی، 20 کروڑ عوام اسے قبول کریں گے۔
پانامالیکس کیس ،وزیراعظم کے بچوں نے وکیل تبدیل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرا دی ،سماعت کل ہو گیایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اکرم شیخ کی نواز شریف سے ملاقاتوں کی اطلاعات تھیں۔ ان کے بیٹے کو لیگل ایڈوائزر تعینات کیا گیا ہے۔ پاکستان میں دہشت گرد حملوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں جتنے بھی حملے ہو رہے ہیں اس میں بھارت ملوث ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 15 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی
-
بھارتی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے،آرمی چیف
-
بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے سات جوانوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
-
ترک سفیر نے تحریک انصاف کومشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کا مشورہ دیدیا
-
ترک سفیر عمران خان اور پی ٹی آئی کے موقف کو سمجھتے ہیں،شاہ محمود قریشی
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات
-
پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا اجلاس ،سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی آج سماعت کی منصوبہ بندی کی گی
-
وفاق افغان مہاجرین بارے جلدفیصلہ کرے ،غیر رجسٹرڈ مہاجرین کی وجہ سے سیکورٹی کے مسائل پیدا ہوتے ہیں ،پرویز خٹک
-
تحریک انصاف نے شریف خاندان کے خلا ف مزید شواہد جمع کرنے کے لئے پارٹی کی لندن قیادت کو متحرک کر دیا
-
ایم کیو ایم پاکستان اور پرویز مشرف کے ایک ہونے کے امکانات روشن
-
سعودی وزارت حج نے دنیا بھر سے سب سے زیادہ حج و عمرہ کرنے آنے والوں کے اعدادوشمار جاری کردیئے
-
چینی کمپنی اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کا امکان
-
میانمارفوج کی وحشیانہ کارروائی میں 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق
-
مصر : ڈھائی ہزار سال پرانی ممی دریافت
-
روس کا لڑاکا طیارہ شام کے قریب بحیرہ روم میں گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
-
سعودی عرب، کمپنی کے منیجر کو ملازم کو زبردستی شیوکیلئے مجبور کرنے پر ایک سال قید اور نو سو کوڑو کی سزا
-
عراق، سیکورٹی فورسز کی فائرنگ اور دھماکہ، 6حملہ آورں سمیت بارہ افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
نیٹو اتحاد میں امریکی ذمے داریاں، اسٹولٹن برگ کی واشنگٹن کو تنبیہ
-
روس میں دس مبینہ دہشت گردوں کو حراست میں لینے کا دعوٰی
-
پولینڈ کے سابق صدر کی قبر کشائی
-
بلغاریہ میں صدارتی الیکشن: حکومتی امیدوار کی ناکامی کے بعد وزیر اعظم مستعفی
-
جرمنی کے اگلے صدر کا انتخاب: ابھی تک کوئی متفقہ نام سامنے نہیں آیا
-
ہم خود ہی ٹرمپ سے رابطہ کریں گے، موگیرینی
-
پاک بھارت کشیدہ تعلقات سے جنگ نہیں چھڑے گی‘ عبدالقادر بلوچ
-
ہمارے پاس پن بجلی پیداوار کے وسیع ذخائر ہیں کیونکہ ہمارے ہاں سطحی پانی کی بہتات ہے،پرویز خٹک
-
گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی حلف اٹھانے کے بعد ہسپتال سے باہر نہ آسکے، طبیعت اب بھی ناساز
-
حکومت پر کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں لگایا جا سکا، عابد شیر علی
-
فوڈ اتھارٹی کے لاہور،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں چھاپے5 ہوٹل اور بیکریاں سیل
-
2018ء میں وطن واپسی ،کراچی سے انتخاب لڑونگا،،مشرف
-
جہانگیر بدر کی نماز جنازہ میں3بڑے رہنما لٹ گئے
-
لاہور ،موٹرسائیکلوں کی پرکشش نمبروں کی نیلامی ،شہریوں کی کثیر تعداد نے حصہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ ، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.