ترک صدر نوازشریف کو اپنے ساتھ لے جائیں،اسدعمر
پاکستان کے جتنے بڑے مگرمچھ سامنے ہوں آپ نے سچ کا ساتھ دینا ہے،چار چیزیں چھوٹے انسان کو بڑا انسان بنا دیتی ہیں، جب ملک کے ادرے مضبوط ہوں گے تب ملک ترقی کرے گا،انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے یوم تاسیس سے خطاب
جمعرات 17 نومبر 2016 11:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17نومبر۔2016ء) ترک صدر آرہے ہیں، ان سے گزارش ہے نوازشریف کو اپنے ساتھ لے جائیں۔ ایوان میں وزیر داخلہ سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کو چور کہتا ہے۔اگلے دن اپوزیشن لیڈر کہتا ہے وزیر داخلہ میرا منہ نہ کھلواؤ۔یہ بات کنونشن سنٹر میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
یوم تاسیس میں ملک بھر سے طلبہ قائدین اور کارکنان کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم تاسیس کنونشن کی صدارت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک ، جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین ، مرکزی سیکریٹری اطلاعات نعیم الحق اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے شرکت کی۔(جاری ہے)
اسد عمر نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں وزیر داخلہ سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کو چور کہتا ہے۔
اگلے دن اپوزیشن لیڈر کہتا ہے وزیر داخلہ میرا منہ نہ کھلواؤ۔پھر جمہوریت کے لیے یہ سب اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ جہانگیر ترین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایس ایف کی طاقت کو منظم کیا جائیگا۔خان ایک نظریے پر بیس سال سے کھڑے ہیں اور اب آپ بھی انکے ساتھ ہیں۔عمران خان کی کال پر پورا ملک کھڑا ہے۔جیسے چنگیز خان نے اپنی قوم کو منظم کیا تھا ہم ائی ایس ایف کو منظم کرینگے اور نیا پاکستان بنائینگے۔عمران خان کا ایک نظریہ ہے ہم سب اسکے ساتھ ہیں۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بھی خطاب کیا اور کہا۔ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں، انکو سہولیات دینا ہوں گی۔دنیا میں امیر اور غریب کا فرق اسلئے مٹا ہے کیونکہ انہوں نے بہترین تعلیم دی۔پاکستان میں کمزور لوگ بہترین تعلیم حاصل نہیں کرسکے۔ہمارے ملک میں امیر اور غریب کا فرق ختم نہیں ہوسکا۔آخر میں چیئرمین عمران خان نے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہم نے اپنے آپ کو بدلنا ہے۔چار چیزیں چھوٹے انسان کو بڑا انسان بنا دیتی ہیں۔ایک انسان کو سچ بولنا چاہیئے۔ایسا سچ نہیں جو آج کل سپریم کورٹ میں نواز شریف بول رہے ہیں۔ سچ آپ کی دنیا میں عزت کرواتا ہے۔لیڈر بنتا ہی وہ ہے جو سچ بولتا ہے۔پاکستان کے جتنے بڑے مگرمچھ سامنے ہوں آپ نے سچ کا ساتھ دینا ہے۔دوسرا یہ کہ بزدلی نہیں دکھانی بہادر بنیں۔ایک بڑاانسان وہی ہوتا ہے جو خوف پر قابو پا جاتا ہے۔تیسری چیز اپنے اندر سے میں کو نکالنا ہے۔میں پر قابو پاوٴ گے تو بڑے انسان بنو گے۔صرف اپنی ذات اور مفادات کی سوچ سے باہر نکلو۔چوتھی چیز جو آپ کو بڑا انسان بنا سکتی ہے وہ ہے آپ کا کردار۔انسانوں میں انصاف کرنے کی عادت ڈالو۔معاشرہ تب تک عظیم نہیں بنتا جب تک تعلیم مضبوط نہ ہو۔مضبوط ادارے معاشرے اور ملک کو مضبوط بناتے ہیں۔تا ہے۔ایک رپورٹ آئی ہے کہ سب سے زیادہ ترقی خیبر پختونخواہ میں ہو رہی ہے۔ہم کرپشن کے کینسر کو ختم کریں گے۔جب ملک کے ادرے مضبوط ہوں گے تب ملک ترقی کرے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 17 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
غداری کیس میں خصوصی عدالت کے حکم پر پرویز مشرف کی جائیدا قرق
-
تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی فاؤنڈر گروپ کی مشترکہ سیشن میں عدم شرکت پر ترک صدر سے معذرت
-
ملک میں ایندھن کی کھپت میں گزشتہ دو سال کے دوران 17فیصد اضافہ ہوا ، شاہد خاقان عباسی
-
کراچی کے میئر وسیم اختر کو سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا
-
پشاور راولپنڈی دو رویہ اور لاہور سے کراچی دو رویہ ریلوے ٹریک تعمیر کیا جائے گا، سینیٹ قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی کو بریفنگ
-
تعلیمی بورڈز کی طرف سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے داخلہ کی لیٹ فیس وصولی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
متحدہ رہنما عامر خان کی سینٹرل جیل کے باہر جیب کٹ گئی
-
قبل ازوقت پیدا ہونیوالے بچوں کی اموات: پاکستان کا دوسرا نمبر
-
کوئلہ سے چلنے والے660میگاواٹ کی پیداواری صلاحیت کے حامل تھر پاور پلانٹس پہلے فیز میں جون2019 سے تجارتی آپریشنز کا آغاز کردینگے،شمس الدین شیخ
-
لاہور ہائیکورٹ ، چوبیس سالہ لڑکی کی جنس تبدیلی کی دائر درخواست پر لڑکی کے اہل خانہ کو ڈاکٹر کی سفارشات تحریری طور پر پیش کرنے کی ہدایت
-
نوشہرہ ،تھانہ اضاخیل کے جنگل عمر باغ قتل کیس 7500درہم چھیننے کاقصہ تمام سفاک باپ اپنے لخت جگر کا قاتل نکلا
-
میانمار آپریشن، ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش نقل مکانی
-
بھارتی اداکار مکیش راول ٹرین کی زد میں آکرہلاک
-
ترک فوج میں تیس ہزار نئی بھرتیوں کا منصوبہ
-
عراق: فوج نے اسلامک اسٹیٹ کا حملہ ناکام بنا دیا
-
شمالی راکھین کے حالات پر تشویش ہے، کوفی عنان
-
جکارتہ کے مسیحی گورنر کے خلاف توہین مذہب کے الزام میں تحقیقات شروع
-
ترکی اور اسرائیل نے تل ابیب اور انقرہ کے لیے سفارت کاروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
میلانیا ٹرمپ کی تصاویر سے بھارتی وزیر مشکل میں
-
مشیل اوباما کو ’بندر‘ کہنے پر تنازع، میئر مستعفی
-
نقدرتی آفات سے ہر سال ڈھائی کروڑ افراد غربت کا شکار ہورہے ہیں، عالمی بینک
-
بلوچستان کے حالات میں بہتری میں پاک فوج کا کلیدی کردار ہے،جنرل راحیل شریف
-
پاکستان کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلح افواج کسی بھی خارجی اور علاقائی سکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہیں، حکومت ... مزید
-
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا ،رعد البرق مشقوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم دشمن سے غافل نہیں ، مسلح افواج کی تیاریوں سے کسی کو ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی،ہر روایتی اور غیر روایتی ... مزید
-
پاک ترک صدرو ملاقات، تجارتی اور دفاعی تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
وزیرِداخلہ چوہدری نثار کی برطانوی وزیرِ خارجہ بورس جوہنسن سے ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات مستحکم کرنے، خطے میں امن کے قیام کیلئے شانہ بشانہ کام کرنے کا عزم
-
ترک چیف آف جنرل سٹاف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات
-
اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ، قرآن اور درخت کے ساتھ شادی اور نومولود بچیوں کی شادی کو ناجائز قرار د یا گیا
-
تحریک انصاف کا نیوز گیٹ کا معاملہ سپریم کورٹ میں لے جانے کا فیصلہ
-
ترک صدر نوازشریف کو اپنے ساتھ لے جائیں،اسدعمر
-
نواز شریف نے نااہلی کا ریفرنس مسترد کرنے کیخلاف درخواست میں اپنا تحریری جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
-
اقوام متحدہ کے مبصر وفد کا دورہ شکرگڑھ
-
پرویز مشرف اور عشرت العباد کے لیے دروازے کھلے ہیں جوچاہے شامل ہوسکتا ہے،خواجہ اظہار الحسن
-
اسلام آباد ہائیکورٹ،قادیانی ظاہر کرکے شراب فروخت کرنیوالے مسلمانوں کیخلاف مقدمے کی سماعت شروع
-
آصفہ بھٹو گھر میں چلتے ہوئے پھسل گئیں، ٹخنے پر چوٹ آگئی، ڈاکٹروں نے پلستر کر دیا
-
سندھ پولیس کی تربیت پاک فوج سے کرانے کافیصلہ
-
لندن کے فلیٹ خریدے نہیں گئے تھے ، سیف الرحمن
-
افغانستان، گلبدین حکمت یار کا جنگی جرائم کے الزامات پر معذرت سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.