نادرا کی شناختی کارڈ تصدیق مہم ،58ہزار شناختی کارڈ مشکوک نکلے

45ہزار کی شہریت بارے تحقیقات شروع

بدھ 23 نومبر 2016 10:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23نومبر۔2016ء)نادرا کی شناختی کارڈ تصدیق مہم کے دوران58ہزار شناختی کارڈ مشکوک نکلے،45ہزار کی شہریت بارے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ کی تصدیق کی مہم کے دوران58ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار دئیے گئے ہیں اور نادرا نے45ہزار افراد کی شہریت بارے تحقیقات شروع کردی ہیں کہ آیا وہ پاکستانی ہیں یا پھر کسی دوسرے ملک سے ان کا تعلق ہے اور انہوں نے جعلی شناختی کارڈ بنا رکھے ہیں

متعلقہ عنوان :