آرمی چیف نے بھارتی جارحیت کا موثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت کردی

معصوم شہریوں پر فائرنگ ناقابل قبول اور غیر پیشہ ورانہ عمل ہے ،جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اہم اجلاس , کنٹرول لائن کی صورتحال بالخصوص بس پر بھارتی افواج کی فائرنگ پر غور