پارلیمنٹ میں قانون سازی ہو رہی ہے لیکن ممبرز موجود نہیں ہیں،خورشید شاہ

مسلم لیگ (ن) کسی دوسری پارٹی کو برداشت نہیں کر سکتی تو پھر آج بتادیں , وزیراعظم خود یہ کارروائی دیکھ رہے ہیں تو میری اس بات کا جواب دیں اور کسی پارٹی وزیر سے کہیں کہ وہ جواب دیں , آ ر ا وز کے الیکشن کے باوجود جمہوریت کی سر بلندی کیلئے الیکشن نتائج تسلیم کئے ہیں لیکن باوجود اس کے حکومتی رویہ منفی ہے۔،قومی اسمبلی میں اظہار خیا ل