ہماری خارجہ پالیسی کمزور نہیں کشمیر کے مسلے پر دنیا ہمارے موقف کی تائید کرتی ہے، خواجہ آصف
نئے آرمی چیف کے تقرر بارے مشاورت جاری ہے ملک میں صحت مندانہ روایات قائم ہورہی ہیں پہلے ایک حکومت نے مدت پوری ہونے پر اقتدار منتقل کیا ‘ راحیل شریف بھی نئی روائت چھوڑ کر جارہے ہیں اس طرح کی روایات کو پروان چڑھانا چاہیے، گفتگو
جمعہ 25 نومبر 2016 11:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25نومبر۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کمزور نہیں کشمیر کے مسلے پر دنیا ہمارے موقف کی تائید کرتی ہے‘ نئے آرمی چیف کے تقرر بارے مشاورت جاری ہے ملک میں صحت مندانہ روایات قائم ہورہی ہیں پہلے ایک حکومت نے مدت پوری ہونے پر اقتدار منتقل کیا ‘ راحیل شریف بھی نئی روائت چھوڑ کر جارہے ہیں اس طرح کی روایات کو پروان چڑھانا چاہیے۔
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ کشمیر کمیٹی اپنا کام کررہی ہے یہ نہیں بتا سکتا کہ کون سے کام کئے ہیں کشمیر میں بھارتی مظالم کو ہر سطح پر اٹھایا ہے کشمیر کے مسئلے پر پچاس سال سے جو ممالک ہمارے ساتھ ہیں آج بھی انہی ممالک نے ہمارے موقف کی حمایت کی ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نئے آرمی چیف کو راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھانا ہوگا۔
دہشت گردی کا مکم خاتمہ ہمارا ایجنڈا ہے قومی ایکشن پلان کے مطابق فوج اور سول حکومت کو مل کر دہشت گردی کے خاتمہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فوج کے تمام جرنیلوں کا تجربہ ہے۔ یہ تمام قابلیت رکھتے ہیں جو بھی آرمی چیف بنے گا وہ جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائے گا۔ وزیراعظم مشاورت کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ بیس سال سے کوئی بھی جنرل اپنی مدت پوری کرنے کے بعد گھر نہیں گیا۔ جنرل راحیل ایک مثال قائم کررہے ہیں ملک میں صحت مندانہ روایات جنم لے رہی ہیں تاریخ میں پہلی بار ایک سویلیں حکومت نے پر امن طور پر اقتدار منتقل کیا۔ انہوں نے کہا کہ 117 چینل 8 کروڑ سالانہ فیس دیتے ہیں‘ 3 ڈی ٹی ایچ 15 سو کروڑ میں نیلام ہوئے تین ارب روپے حکومت کو ٹیکس دیں گے انہوں نے کہاکہ ہم 24 گھنٹے احتساب کیلئے تیار ہیں۔ پانامہ مقدمہ عدالت میں ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ عدالت بھی اس پر فیصلہ دے گی قطری شہزاد کوطلب کرنے کا فیصلہ بھی عدالت ہی کرے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 25 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
”آج جانے کی ضدنہ کرو“ الوداعی عشائیے میں خوبصورت دھنیں بھی بجائی گئیں
-
وزیراعلیٰ سندھ سے ممتاز عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات
-
نوشہرہ اضاخیل پولیس کے رائیڈر سکواڈ عملے نے ایزی لوڈ کیلئے گھر سے جانے والے غریب نوجوان کو دہر لیا
-
کراچی کی نجی کمپنی انٹی گریٹڈ ڈائنامکس کی 15سالہ تحقیق
-
غیر قانونی درآمد کی گئیں146گاڑیوں کو چھڑوانے کیلئے چیئرمین قائمہ کمیٹی تجارت وزارت اور کسٹمز حکام کی منت سماجت کرنے پر اترآئے
-
قومی سلامتی امور پر پارلیمانی کمیٹی فوری بنائی جائے،سینٹ میں اپوزیشن کا حکومت سے مطالبہ
-
کراچی،بابائے قوم کی سالگرہ پر عوام کیلئے تحفہ تیار کر لیا گیا
-
لاہور،میوہسپتال کے ڈاکٹروں کا منفرد کارنامہ
-
دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے بہت کچھ اور بہت جلدی کرنا ہوگا ،محمود خان اچکزئی
-
پیر محمد افضل قادری کی والدہ انتقال کر گئیں
-
عراق میں شیعہ زائرین پر خودکش ٹرک بم حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ، متعدد زخمی،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
-
”ازبکستان کے سابق صدر کی بیٹی کو زہر دے کر مار ڈالا گیا“
-
بھارت: کرنسی نوٹوں کا بحران، لوک سبھا میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
-
کم عمری میں اعلیٰ عہدہ، یوکرینی لڑکی پر تنقید
-
مصر میں 7 ہزار سال قدیم شہر دریافت
-
صیہونی پولیس کی سکیورٹی میں 36 یہودی قبلہ اول میں داخل
-
ٹرمپ نے بھارتی نژاد خاتون کو اقوام متحدہ کی سفیر نامزد کردیا
-
ترکی ، شام سے ملحقہ سرحدی علاقے میں داعش باغیوں کا حملہ، تین ترک فوجی ہلاک
-
ٹوکیو میں نومبر میں ہونے والی برف باری نے پانچ دہائیوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا
-
وزیراعظم ہاؤس میں آرمی چیف کے اعزازمیں الوداعی تقریب
-
ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کیا تو بھارت بچوں کو نصاب میں پڑھائے گا، آرمی چیف
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،لائن آف کنٹرول کی صورت حال پر غور
-
برطانوی وزیر خارجہ کی وزیراعظم، مشیر خارجہ سمیت اعلیٰ سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں
-
بھارت کے خلاف تینوں مسلح افواج تیار ہیں، ائیر چیف
-
ایف بی آر کی بے نامی جائیداد رکھنے کو جرم قرار دے کر سخت سزا دینے کی تجویز
-
ترقی پذیر ممالک بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر مظالم ، ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، اسحاق ڈار
-
سندھ حکومت نے واپڈا کے 70 ارب روپے ادا نہیں کئے ،جو بل نہیں دے گا اسے بجلی نہیں دیں گے ،عابد شیر علی
-
کراچی، معروف قوال امجد صابری، فوجی اور رینجرز اہلکاروں کے قتل کے ملزم اسحاق بوبی اور عاصم کیپری کی جوائنٹ انٹروگیشن مکمل
-
ہماری خارجہ پالیسی کمزور نہیں کشمیر کے مسلے پر دنیا ہمارے موقف کی تائید کرتی ہے، خواجہ آصف
-
دفاعی نمائش آئیدیاز 2016 : پاکستان کے الخالد ٹینک کا جدید ترین ورژن الخالد ون متعارف کرادیا
-
عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016
-
کراچی،مسابقتی کمیشن کا ٹیلی کام پالیسی 2015 کا از سر نو جائزہ لینے کی سفارش
-
صوبائی حکومت کا پولیو کوواجب الاطلاع بیماری(Notifiable Disease) قرار دینے کا فیصلہ
-
اسلام آباد، ضلعی عدالت میں بیٹی سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر سفاک باپ کو عمر قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.