کولمبیا کے ایئر ٹریفک کنٹرول کے درمیان ہونے والی بات چیت کی آڈیو ٹیپ منظرعام پر آگئی
کولمبیا: حادثے سے پہلے جہاز میں ’ایندھن ختم ہو گیا تھا‘، آڈیو میں متعدد بار یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے الیکڑانک نظام فیل ہونے ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے لینڈنگ کی اجازت دی جائے، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
جمعہ 2 دسمبر 2016 10:26
کولمبیا( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2دسمبر۔2016ء )کولمبیا میں افشا ہونے والی آڈیو کے مطابق برازیل کی ایک فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کو لیجانے والے چارٹرڈ ہوائی جہاز میں حادثے سے پہلے ایندھن ختم ہو گیا تھا۔حادثے کا شکار ہونے والے چارچرڈ طیارے میں برازیلی فٹبال کلب چپیکونس کے کھلاڑیوں سمیت 77 سوار تھے جن میں صرف چھ افراد زندہ بچے ہیں۔ہوائی جہاز کے پائلٹ اور کولمبیا کے ایئر ٹریفک کنٹرول کے درمیان ہونے والی بات چیت کی آڈیو ٹیپ منظرعام پر آئی ہے جس میں پائلٹ کو متعدد بار یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ الیکڑانک نظام فیل ہونے اور ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے لینڈنگ کی اجازت دی جائے۔
افشا ہونے والی آڈیو ٹیپ سے اندازہ ہوتا ہے کہ حادثے سے پہلے آخری لمحات میں کیا ہوا۔(جاری ہے)
اس آڈیو میں پائلٹ کو وارننگ دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ جہاز کا الیکڑانک نظام مکمل طور پر فیل ہو گیا ہے جبکہ جہاز میں ایندھن بھی نہیں ہے۔انھوں نے بتایا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ جہاز میں ایندھن کیوں ختم ہو گیا تھا، آیا لیکیج یا رساوٴ کی وجہ سے ایندھن ختم ہوا یا اس میں ایندھن پہلے سے ہی کم تھا۔
حادثے کی تحقیقات کرنے والے حکام نے ابھی تک حادثے کی وجوہات کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی ہیں جبکہ تحقیقات مکمل ہونے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ہوائی حادثے میں برازیل کے فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کی موت کے بعد دنیا بھر میں فٹبال شائقین سوگ منا رہے ہیں۔یہ ٹیم کوپا سڈامریکانا کا فائنل میچ کھیلنے جا رہی تھی جسے اس کلب کی تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ قرار دیا جارہا تھا۔بارسلونا کلب کے لیونل میسی اور نیمار، مانچسٹریونائیٹڈ کلب کے وائن رونی سمیت کئی نامور کھلاڑیوں نے ہلاک ہونے والے کھلاڑیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔کولمبیا کے ہوابازی کے محکمے کا کہنا ہے کہ طیارے میں 21 صحافی بھی سوار تھے اور دونوں فلائٹ ریکارڈرز مل گئے ہیں۔ابتدائی طور پر طیارے میں سوار افراد کی تعداد 81 بتائی گئی تھی تاہم کولمبین حکام کے مطابق ان میں سے چار افراد طیارے میں سوار نہیں ہوئے تھے۔حادثے میں بچ جانے والے چھ افراد میں سے تین فٹبال کھلاڑی ہیں۔ جن میں ایلن روشل ، ہلیو زیمپر اور گول کیپر جیکسن فولمین شامل ہیں۔ڈنیلو کے نام سے جانے پہچانے جانے والے فٹبال کھلاڑی گول کیپر مارکوس پڈلہا کو بھی ملبے سے زندہ نکالا گیا تھا تاہم وہ ہسپتال میں چل بسے۔طیارے میں سوار 21 صحافیوں میں سے چھ فاکس سپورٹس برازیل اور دیگر گلوبو میڈیا کے لیے کام کرتے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 2 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
جھنگ میں مرغی نے شیرکوپچھاڑدیا،آزادامیدوارمسرورنوازجھنگوی ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوگئے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب سے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات،بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر اتفاق
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کانیشنل بینک آف پاکستان بنگلہ دیش برانچ میں کرپشن کی تحقیقات میں مسلسل تاخیرپرنیب حکام پر اظہار برہمی
-
تحریک انصاف عدالت میں اخباروں کے تراشے پیش کرر ہی ہے، قمرزمان کائرہ
-
ہم نے پارٹی کا حلف لیا ہے ، وزیراعظم کا دفاع نہ کریں تو کس کا کریں، طلال چوہدری
-
پیدائشی مسلم لیگی ہوں ،مسلم لیگ میری جماعت ہے، شمولیت سے کوئی نہیں روک سکتا، (ن)لیگ میں شمولیت کا اعلان وقت آنے پر کروں گا،موجودہ پارلیمنٹ تین سال قبل ختم ہوجانی تھی میں نے پارلیمنٹ کو بچانے کیلئے ... مزید
-
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مظفر گڑھ کے پوزیشن ہولڈر نابینا طالب علم عامر شہزاد کے اکاؤنٹ میں 10 لاکھ روپے جمع
-
لاہور،اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت،ابتدائی تفتیش میں نیا پہلو سامنے آگیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پاکستان بناسپتی ایسوسی ایشن کے مابین ٹھن گئی
-
لاہور،چوری ہونے والی گائے کے کان میں لگے ٹیگ کی وجہ سے شناخت ہوگئی
-
کراچی، قتل اوراجتماعی زیادتی کے جرم میں لیاری گینگ وارکے دوملزمان کو4،4بارعمرقیدکی سزا
-
نارنگ منڈی،حقیقی بھائی کی قبرپرجوتے برسانے اور غلیظ زبان استعمال کرنے پرپوراعلاقہ سراپااحتجاج
-
افغان طالبان نے تاپی اورکاسامنصوبوں کی حمایت کااعلان کردیا
-
بھارت کی مغربی بنگال ریاست میں فوج تعینات کردی گئی
-
روس کسی کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، ولادیمیر پوٹن
-
اسرائیل میں 2 نجی ٹی وی چینلز کی نشریات ہیک ، اذان نشر کردی گئی
-
کولمبیا کے ایئر ٹریفک کنٹرول کے درمیان ہونے والی بات چیت کی آڈیو ٹیپ منظرعام پر آگئی
-
فلپائن پولیس نے امریکی سفارتخانے کے باہر بم نصب کرنے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا
-
سری لنکا نے مالدیپ کے جزیرہ گین کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا
-
بھارت میں کانگریس پارٹی کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ ہیک کرلیا گیا
-
امریکا میں مزید مساجد کو دھمکی آمیز خطوط موصول
-
از خود نوٹس کیس کی سماعت : سپریم کورٹ کا مردم شماری2 ماہ میں کرانے کا حکم
-
بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت سے روکنے کی دھمکی
-
عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لینا چاہیے،پاکستان
-
وزیر اعظم سے سرتاج عزیز کی ملاقات ،ہارٹ کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ اجازت دیدی
-
بھارت کا پاکستان اور بنگلہ دیشی سرحدوں پر اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان
-
وزیراعظم سے چوہدری نثار کی ملاقات، ملکی سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
-
پانامہ لیکس میں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا، عمران خان
-
عمران خان اپنی طرف سے لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کریں، خرم دستگیر
-
ملک بھر کی سیاسی، مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین کی قومی مجلس مشاورت
-
عمران کے پاس ثبوت نہیں اس لئے ٹھیک کہا پانامہ کیس ختم ہوگیا، رانا ثناء اللہ
-
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے
-
سعودی فرمانرواکے حکم پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے دوہزارریال فیس واپس لینے کے احکامات جاری
-
نیشنل ایکشن پلان کا خدا ہی حافظ ہے ،یہ ناکام لیگ کا ایکشن پلان ہے،بلاول کاٹوئٹ
-
منی لانڈرنگ کیس ، عدالت کے بار بار نوٹسز کے بعد بالآخر میاں منشا نے جواب داخل کرادیا
-
دسمبر کے مہینے کے آمد کے باعث سانحہ آرمی پبلک سکول کے والدین کے غم ایک بار پھر تازہ ہونا شروع
-
سعودی ایئر لائن طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
-
موٹر وے پولیس نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا چالان کردیا
-
حکومت پنجاب نے مضرصحت تیل،گھی بنانیوالوں کی فہرست جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.