وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مظفر گڑھ کے پوزیشن ہولڈر نابینا طالب علم عامر شہزاد کے اکاؤنٹ میں 10 لاکھ روپے جمع
جمعہ 2 دسمبر 2016 10:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2دسمبر۔2016ء )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر مظفر گڑھ کے پوزیشن ہولڈر نابینا طالب علم عامر شہزاد کے اکاؤنٹ میں 10 لاکھ روپے جمع کرا دیئے گئے ہیں - وزیر اعلی نے گزشتہ روز ایوان وزیر اعلی میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقد ہ تقریب کے دوران عامر شہزاد کے خاندان کی مالی امداد کا اعلان کیا تھا-وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ عامر شہزاد نے نامساعد حالات کے باوجود عز م و ہمت کے ذریعے تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے -عامر شہزاد جیسے ذہین طلباء قوم کا روشن مستقبل ہیں -پنجاب حکومت ایسے ہیروزکو تراشنے کے لئے ہر ممکن وسائل فراہم کرتی رہے گی-
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 2 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
جھنگ میں مرغی نے شیرکوپچھاڑدیا،آزادامیدوارمسرورنوازجھنگوی ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوگئے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب سے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات،بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر اتفاق
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کانیشنل بینک آف پاکستان بنگلہ دیش برانچ میں کرپشن کی تحقیقات میں مسلسل تاخیرپرنیب حکام پر اظہار برہمی
-
تحریک انصاف عدالت میں اخباروں کے تراشے پیش کرر ہی ہے، قمرزمان کائرہ
-
ہم نے پارٹی کا حلف لیا ہے ، وزیراعظم کا دفاع نہ کریں تو کس کا کریں، طلال چوہدری
-
پیدائشی مسلم لیگی ہوں ،مسلم لیگ میری جماعت ہے، شمولیت سے کوئی نہیں روک سکتا، (ن)لیگ میں شمولیت کا اعلان وقت آنے پر کروں گا،موجودہ پارلیمنٹ تین سال قبل ختم ہوجانی تھی میں نے پارلیمنٹ کو بچانے کیلئے ... مزید
-
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مظفر گڑھ کے پوزیشن ہولڈر نابینا طالب علم عامر شہزاد کے اکاؤنٹ میں 10 لاکھ روپے جمع
-
لاہور،اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت،ابتدائی تفتیش میں نیا پہلو سامنے آگیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پاکستان بناسپتی ایسوسی ایشن کے مابین ٹھن گئی
-
لاہور،چوری ہونے والی گائے کے کان میں لگے ٹیگ کی وجہ سے شناخت ہوگئی
-
کراچی، قتل اوراجتماعی زیادتی کے جرم میں لیاری گینگ وارکے دوملزمان کو4،4بارعمرقیدکی سزا
-
نارنگ منڈی،حقیقی بھائی کی قبرپرجوتے برسانے اور غلیظ زبان استعمال کرنے پرپوراعلاقہ سراپااحتجاج
-
افغان طالبان نے تاپی اورکاسامنصوبوں کی حمایت کااعلان کردیا
-
بھارت کی مغربی بنگال ریاست میں فوج تعینات کردی گئی
-
روس کسی کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، ولادیمیر پوٹن
-
اسرائیل میں 2 نجی ٹی وی چینلز کی نشریات ہیک ، اذان نشر کردی گئی
-
کولمبیا کے ایئر ٹریفک کنٹرول کے درمیان ہونے والی بات چیت کی آڈیو ٹیپ منظرعام پر آگئی
-
فلپائن پولیس نے امریکی سفارتخانے کے باہر بم نصب کرنے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا
-
سری لنکا نے مالدیپ کے جزیرہ گین کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا
-
بھارت میں کانگریس پارٹی کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ ہیک کرلیا گیا
-
امریکا میں مزید مساجد کو دھمکی آمیز خطوط موصول
-
از خود نوٹس کیس کی سماعت : سپریم کورٹ کا مردم شماری2 ماہ میں کرانے کا حکم
-
بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت سے روکنے کی دھمکی
-
عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لینا چاہیے،پاکستان
-
وزیر اعظم سے سرتاج عزیز کی ملاقات ،ہارٹ کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ اجازت دیدی
-
بھارت کا پاکستان اور بنگلہ دیشی سرحدوں پر اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان
-
وزیراعظم سے چوہدری نثار کی ملاقات، ملکی سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
-
پانامہ لیکس میں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا، عمران خان
-
عمران خان اپنی طرف سے لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کریں، خرم دستگیر
-
ملک بھر کی سیاسی، مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین کی قومی مجلس مشاورت
-
عمران کے پاس ثبوت نہیں اس لئے ٹھیک کہا پانامہ کیس ختم ہوگیا، رانا ثناء اللہ
-
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے
-
سعودی فرمانرواکے حکم پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے دوہزارریال فیس واپس لینے کے احکامات جاری
-
نیشنل ایکشن پلان کا خدا ہی حافظ ہے ،یہ ناکام لیگ کا ایکشن پلان ہے،بلاول کاٹوئٹ
-
منی لانڈرنگ کیس ، عدالت کے بار بار نوٹسز کے بعد بالآخر میاں منشا نے جواب داخل کرادیا
-
دسمبر کے مہینے کے آمد کے باعث سانحہ آرمی پبلک سکول کے والدین کے غم ایک بار پھر تازہ ہونا شروع
-
سعودی ایئر لائن طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
-
موٹر وے پولیس نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا چالان کردیا
-
حکومت پنجاب نے مضرصحت تیل،گھی بنانیوالوں کی فہرست جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.