نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے کام مکمل کرلیا،رپورٹ آئندہ ہفتے وزیرداخلہ کوپیش کی جائیگی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 11:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3دسمبر۔2016ء)نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے اپناکام مکمل کرلیا،رپورٹ آئندہ ہفتے وزیرداخلہ کوپیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے اپناکام مکمل کرلیاہے ۔تحقیقاتی ٹیم نے صحافی سرالمیڈاکابیان ریکارڈکیا،لاہورمیں اہم سیاسی شخصیات کے بیانات لئے گئے اوراسلام آبادمیں بھی اہم شخصیات کے بیان لئے گئے ہیں ،تحقیقاتی کمیٹی آئندہ ہفتے رپورٹ مکمل کرکے وزیرداخلہ کوپیش کریگی

متعلقہ عنوان :