لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزاکورکمانڈکراچی ،غیورمحمودملٹری سیکرٹری تعینات

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:27

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2016ء)لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزاکوکورکمانڈکراچی ،غیورمحمودکوملٹری سیکرٹری تعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزاکوکورکمانڈرکراچی تعینات کردیاگیاہے ،جبکہ لیفٹیننٹ جنرل غیورمحمودکوملٹری سیکرٹری تعینات کیاگیاہے ،غورمحموداس سے قبل بھی جی ایچ کیومیں تعینات تھے