جنید جمشید ایک ہفتہ کیلئے چترال میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور کی نصرت کیلئے گئے تھے

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2016ء) نعت خواں جنید جمشید ایک ہفتہ کیلئے چترال میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور کی نصرت کیلئے گئے تھے۔ سعید انور کافی دنوں سے چترال مین دعوت تبلیغ کے سلسلہ میں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

سعید انور اور جنید جمشید میں گہری دوستی تھی۔ جنید جمشید ایک ہفتہ پہلے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سعید انور سے ملنے کیلئے گئے۔ ان کی اہلیہ محمد الوب کے گھر ٹھہری ہوئی تھیں ۔ محمد الوب نے میڈیا کوبتایا کہ بدھ کی شام تین بجے میں نے جنید جمشید اور ان کی اہلیہ کو چترال ائیرپورٹ پر چھوڑا تھا۔

متعلقہ عنوان :