حکومت نے 30جون 2018تک 12ارب 53کروڑ ڈالر کا مزید غیر ملکی قرض لینے کا منصوبہ تیار
رواں مالی سال 6ارب 63کروڑ ڈالر اور آئندہ مالی سال 5آرب 89کروڑ ڈالر کا غیر ملکی قرض لیا جائے گا
پیر 19 دسمبر 2016 10:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے 30جون 2018تک 12ارب 53کروڑ ڈالر کا مزید غیر ملکی قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت رواں مالی سال 6آرب 63کروڑ ڈالر اور آئندہ مالی سال 5آرب 89کروڑ ڈالر کا غیر ملکی قرض لیا جائے گا جبکہ موجودہ دورہ حکومت کے پہلے تین سال میں 20کھرب 500آرب روپے کا ریکارڈ غیر ملکی قرض پہلے ہی لیا جاچکا ہے ،برآمدات میں کمی اورغیر ملکی ادائیگیوں کے توازن پر بڑھتے ہوئے دباو اور زرمبادلہ کے ذخائر کو ایک خاص سطح پر برقرار رکھنے کیلئے حکومت کا ہر گذرتے دن کیساتھ غیرملکی قرضوں پر انحصار مزید بڑھ رہا ہے۔
خبر رساں ادارے کے پاس دستیاب دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت کی وسط مدتی ڈیٹ مینجمنٹ اسٹریٹیجی کے تحت رواں مالی سال2016-17کے دوران 6آرب 63کروڑ ڈالر کا غیر ملکی قرضہ لینے کا فیصلہ کیا گیاہے جس کے تحت مختلف منصوبوں کیلئے 2آرب 85کروڑ ڈالر ،عالمی بینک سے 50کروڑ ڈالر اورایشیائی ترقیاتی بینک سے 35کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا جائے گااسی طرح رواں مالی سال سیف چائنہ ڈپازٹ سے 1آرب ڈالر، یور و بانڈز سے50کروڑ ڈالر،کمرشل بینکوں سے30کروڑڈالر جبکہ اسلامی ترقیاتی بینک اور اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سے 1آرب 13کروڑ ڈالر حاصل کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 19 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
کسی تنظیم کو کالعدم جرم پر کیا جاتا ہے پھر اس سے رابطے اور تنظیم کے جلسے درست نہیں، سراج الحق
-
فیصل آباد، راناثناء اللہ بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں وزیر مملکت وزیر عابدشیرعلی پربرس پڑے
-
لاہور،وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب حکومت کے نئے ہیلی کاپٹر کی خریداری کیلئے 1ارب روپے کے اجراء کی منظوری دے دی
-
راولپنڈی،پولیس نے خیبر پختونخواہ میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او کو ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا
-
پی آئی اے فلائٹ کی حفاظت کیلئے رن وے پر کالے بکرے کا صدقہ
-
بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے کسی کو کوئی زمین الاٹ نہیں کی گئی،مشیرجنگلات
-
پی پی نے کبھی بھی سیاست میں دروازے بند نہیں کئے ہیں،مولابخش چانڈیو
-
کراچی پو لیس میں من پسند افسران کی تقرریوں پر سندھ حکومت کا نو ٹس
-
پر اسرار بیماری ،کراچی پر ایک بار پھر خوف کے سائے منڈلانے لگے
-
وزیر دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد
-
پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات24 دسمبر سے تمام تعلیمی اداروں کو ہوں گی نوٹیفکیشن جاری
-
بلند وبانگ دعووں کے باوجود سال 2016 ء میں اسٹریٹ کرائم کراچی والوں کی جان کو آگئے
-
چشتیاں ،شاداب کالونی میں درندہ صفت شخص کی تین سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
شام، ادلب میں باغیوں نے انخلا کے لیے جانے والی بسوں کو نذرآتش کردیا
-
عراقی حکومت کی حمایت یافتہ ملیشیا نے زیر حراست قیدیوں کو قتل کیا: ہیومن رائٹس واچ
-
آسٹریلوی وزیراعظم نے برطانوی بادشاہت سے الگ ہونے کیلئے اپنا منصوبہ پیش کردیا
-
فنڈز کی کمی، سوڈان میں عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے صحت مراکز بند ہونے کا خطرہ
-
آسٹریلیا، منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار آٹھ چینی باشندوں پر فرد جرم عائد
-
صدام حسین کو عراق پر حکومت کرنے دی جاتی تو بہتر تھا ‘ سابق سی آئی اے آفیسر
-
افغان عورتوں کا یورپ فرار کا انوکھا طریقہ
-
جاپان میں تنہائی کی توڑ فرضی بیوی تیار کر لی گئی
-
برطانیہ :جنسی ہراسانی کے الزمات کے تحت سوسالہ برطانوی شہری کا ٹرائل شروع
-
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اورآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات
-
آصف علی زرداری 23 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے، بلاول بھٹو کا اعلان
-
پنجگور ، ایران سے پاکستانی حدود میں 9 مارٹر کے گولے داغے گئے ، دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی
-
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹییز کا اہم ترین مشترکہ اجلاس
-
فرنگی قانون ایف سی آر کو نہیں مانتے، قبائل کے مستقبل کا فیصلہ قبائل جرگہ کرے گا،مولانا فضل الرحمن
-
قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج طلب ، اسحاق ڈار صدارت کرینگے
-
شیخ رشید کا چوہدری نثار کے استعفے کے معاملے پر تحریک انصاف کا ساتھ دینے سے انکار
-
جمرودمیں شادی کی تقریب میں دستی بم حملہ، بچہ جاں بحق،9افرادزخمی
-
سلامتی کونسل کے مستقل اراکین ممالک دنیا کے بحرو بر اور فضاء کے مالک بنے بیٹھے ہیں، مولانا محمد خان شیرانی
-
بلاول کے سیاسی استاد شاید ان کی بھلائی نہیں چاہتے،مریم اورنگزیب
-
پیپلزپارٹی کو احتجاج کے لئے 27دسمبر کوسڑکوں پر ضرورآنا چاہیے، راناثناء اللہ
-
آئی ایس آئی تک عوام کی رسائی ہونی چاہئیے، سانحہ کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ
-
صدر کے پرنسپل سیکرٹری شاہد خان کیخلاف نیب کی پلاٹ سکینڈلز کی تحقیقات از سر نو شروع
-
حکومت نے 30جون 2018تک 12ارب 53کروڑ ڈالر کا مزید غیر ملکی قرض لینے کا منصوبہ تیار
-
دفاع پاکستان کونسل کے وفد سے چوہدری نثار کی ملاقات کونسل کے سربراہ کی خواہش پر ہوئی ،تمام ریکارڈ موجود ہے،وزارت داخلہ
-
ملک کو کسی بھی صورت جنگی محاذ نہیں بننے دیں گے ،پاکستان میں پیدا ہونیوالے افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دی جائے، محمود خان اچکزئی
-
بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے ، پاکستان اس کی سوچ سے بھی زیادہ طاقتور ہے،ڈاکٹرقدیرخان
-
عمران خان کے بیٹے ان کے ساتھ چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے
-
حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 200 ملین ڈالرز طلب کرلئے‘ لاہور ‘ پشاور ریلوے ٹریک کو دوہرا کیا جائے گا‘ میڈیا رپورٹ
-
چائے کا مناسب استعمال دانتوں کو خراب ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے،تحقیق
-
وزیراعظم نے دور ہ بوسنیاکیلئے خصوصی طیارہ بوئنگ 777 مانگ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.