پی ٹی آئی کی ایک اوروکٹ گر گئی ، ناز بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل

تبدیلی کا نعرہ لگاتے لگاتے پارٹی خود تبدیل ہوگئی ، عمران خان بچی کھچی پارٹی کو بچا لیں ،پریس کانفرنس , گورنر سندھ کی صوبے کے ساتھ دلچسپی نظر نہیں آرہی ہے،گورنر سندھ وفاق کے نمائندے ہیں ان توجہ صوبے پر ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ , پیپلز پارٹی آج پورے ملک میں پھیل رہی ہے،آئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی،ناز بلوچ اپنی فیملی میں واپس آئی ہیں، فریال تالپور