کئی ملکوں میں گوگل، یوٹیوب اور گوگل میپ سروس کی بندش، کروڑوں صارفین کو شدید مشکلا کا سامنا

منگل 12 ستمبر 2017 21:51

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ ستمبر ء) کئی ملکوں میں گوگل، یوٹیوب اور گوگل میپ سروس کی بندش کی اطلاعات ملی ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں یکدم گوگل، یوٹیوب اور گوگل میپ سروس تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔ ان ممالک میں کئی یورپی اور امریکی ممالک بھی شامل ہیں۔ گوگل سروسز کی بندش کے باعث کروڑوں صارفین کو شدید مشکلا کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گوگل حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گوگل سروس معطلی کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :