پاکستان 2013 کے مقابلے میں 2017 میں محفوظ ملک ہے، احسن اقبال

, گزشتہ 4 سالوں میں ملک نے دہشت گردی کے خلاف بے شمارکامیابیاں حاصل کیں ، ضرب عضب اورردالفساد کے تحت ہم نے دہشت گردی کی کمرتوڑدی ہے , ہمارے اوپرجودہشت گردی مسلط ہے اسکاپس منظرہے جوعشروں پرمحیط ہے، آج ہم سے کہاجاتاہے کہ ان حالات کاتنہامقابلہ کریں،یہ سراسرناانصافی ہے، نجی ٹی وی کو انٹر ویو