بھارتی ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ، 2بچے شہیداور 3زخمی

اتوار 15 اکتوبر 2017 17:51

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اکتوبر ء):بھارت کی مسلسل ایل او سی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے ،آج کے روز بھی ایل او سی پر فائرنگ سے 2 بچے شہیداور 3زخمی ہوئے ہیں،بھارتی ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2017 ء میں 1100بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور رواں سال بھارتی فائرنگ سے47 معصوم مسلمان شہید اور159زخمی ہوئے ہیں۔بھارتی اشتعال انگزیاں آئے روز بڑھتی جا رہی ہیں تاہم بھارتی ڈپٹی کمشنرکو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا ۔ 

متعلقہ عنوان :