سات روز میں شریعت نافذ کرو،مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو پنجاب کے بازار، گلیاں اور کوچے بند کر دینگے‘ پیر حمید الدین سیالوی
ہم ناموس رسالت ﷺکی حفاظت کے لئے حاضر ہوئے ہیں ، ایک بار نہیں سو ،سو بار بھی اپنی جانیں قربان قربان کرنے کیلئے تیار ہیں شرکاء اسے میری نصیحت اور وصیت سمجھیں اس تحریک کوختم نہیں ہونے دینا ‘ داتا دربار کے باہر ختم نبوت کانفرنسﷺ سے خطاب آئندہ انتخابات ختم نبوت کے وفاداروں اور غد اروں کے درمیان ہونگے ‘اشرف آصف علی جلالی کا27جنوری سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
ہفتہ 20 جنوری 2018 22:12
(جاری ہے)
اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور شرکاء کو مختلف مقامات پر جامع تلاشی کے بعد اجتماع گاہ میں داخل ہونے دیا گیا ۔
پیر حمید الدین سیالوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کانفرنس ﷺمیں شرکت کرنے والوں کے پائوں کوہاتھ لگا کر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ ہم ناموس رسالت ﷺکی حفاظت کے لئے حاضر ہوئے ہیں ، ہم ناموس رسالت کے لئے ایک بار نہیں سو ،سو بار بھی اپنی جانیں قربان کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو سات دن کی مہلت دے رہے ہیں کہ شریعت کا قانون نافذ کرو ورنہ پنجاب کے بازار، گلیاں اور کوچے بند کر دیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ مشائخ عظام یہ اعلان کر چکے ہیں کہ (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دینا لیکن میں کہتا ہوںہر اس شخص کو ووٹ نہیں دینا جو نبی کریم ﷺ کا غلام نہ ہو ۔ انہوں نے کہا کہ آج کے اجتماع کو دیکھ کر یقین ہو گیا ہے کہ ابھی نبی کریمﷺ کے غلام زندہ ہیں ۔ شرکاء اسے میری نصیحت اور وصیت سمجھیں کہ اس تحریک کوختم نہیں ہونے دینا ۔ انہوںنے کہا کہ رانا تم اپنے بد معاشوں کو بندوقیں پکڑائو ہمارے سینے حاضر ہیں ،ہم دیکھتے ہیں نبی کریم ﷺ کے غلام زیادہ ہیں یا تمہارے بد معاش زیادہ ہیں۔ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے نے کہا کہ نبی کریم کا غدار اسلا م کا حقدار نہیں ، ختم نبوت کے معاملے پر دو ہر ی پالیسی نہیں چلے گی جو بھی ختم نبوت کو میلی آنکھ سے دیکھے گا اسے نشان عبرت بنا دیا جائے گا،گھبرائو نہیں جلد پردہ چاق کرو نگا ، انشاء اللہ داتا کے دیس سے اہل سنت اپنی سیٹیں جیتے گی، پیر سیالوی کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ، رانا ثنا ء اللہ کے استعفے کے معاملے پرپیر سیالوی کا بھر پور ساتھ دینگے۔ انہوںنے کہا کہ آئندہ عام انتخابات ختم نبوت کے وفاداروں اور غداروں کے درمیان ہوں گے ،شہباز شریف سے کہتا ہوں کہ آستانوں کو خریدنے کا کام بند کرو،چند مولویوں سے بیان دلوانے سے کام نہیں چلے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 20 جنوری 2018 کی مزید خبریں
-
اس ملک میں صرف آئین اور قانون کی حکمرانی ہو گی، جسٹس ثاقب نثار
-
پانچ ججوں نے مجھے برخاست کیا مگر عوام نے فیصلہ مسترد کر دیا ،نیا پاکستان بنانیوالے لاڈلے نے گالیوں الزام تراشی بہتان کی سیاست کے سوا صوبہ کے لیے کچھ نہیں کیا ،
-
سات روز میں شریعت نافذ کرو،مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو پنجاب کے بازار، گلیاں اور کوچے بند کر دینگے‘ پیر حمید الدین سیالوی
-
جو لعنت بھیجنے کی سیاست کرتے ہیں ان کو چیلنج کرتا ہوں اسمبلی میں آئیں جرات ہے تو عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں ، شاہد خاقان عباسی
-
بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی ن لیگ کی حکومت کی بساط لپیٹنے کی تیاریاں مکمل
-
مشاہد اللہ خان کی انتظار احمد کے اہل خانہ سے تعزیت ،ہرممکن تعاون کی یقین دہانی ، واقعے شفاف تحقیقات کرائی جائیں ہدایات
-
عابد شیر علی کو ڈینگیں مارنی مہنگی پڑ گئیں
-
نقیب محسود کی معصوم بچیوں کیجانب سے انصاف کی اپیل
-
بلوچستان کے بعد آصف زرداری کی خیبرپختونخواہ حکومت کی بساط لپیٹنے کی بھی تیاری
-
نواز شریف کے دشمن دراصل ترقی روشنی اور امن کے دشمن ہیں ،
-
پنجاب حکومت کا شرمناک اقدام، قصور کی ننھی زینب کا قاتل تاحال پکڑنے میں ناکام، لیکن زینب کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو دھمکیاں دی جانے لگیں
-
حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ایجنسیوں کو عوام کی سلامتی اور حفاظت کیلئے بہتر بنایا، اغوا برائے تاوان کے حالیہ واقعات میں پولیس کی کارکردگی قابل تحسین ہے،وزیرمملکت برائے توانائی عابد ..
-
استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو گرفتار کیے جانے کا امکان
-
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دکھنے والے جنسی درندے کو گرفتار کر لیا گیا
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور امریکا کے مندوبین میں لفظی جنگ
-
پارلیمینٹ پر لعن طعن کے بعد عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
ہیروئن سمگل کرنے والی غیرملکی ماڈل کے ساتھ کسٹم حکام کی سیلفیوں نے سوشل میڈیا صارفین کو برہم کر دیا
-
نقیب اللہ کیس کا ملبہ صرف راؤ انوار پر نہیں ڈالا جاسکتا، فاروق ستار
-
ْگذشتہ رات دبئی میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے،عمران خان
-
لاہور جلسہ میں ناکامی کی وجہ سے عمران خان نے پارلیمنٹ کو گالی دی، مریم نواز
-
عمران خان اور شیخ رشید کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، 4 فروری تک پارلیمنٹ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس ثاقب نثار کا لاہور میں ماحولیاتی آلودگی بڑھنے پر از خود نوٹس
-
چوہدری نثار، پرویز رشید لفظی جنگ، نوازشریف نے اپنا وزن سینیٹر پرویز رشید کے پلڑے میں ڈال دیا
-
امبر الرٹ کی طرز پر’’تلاش‘‘-- ایمرجنسی الرٹ سسٹم تیا ر کیا جائے گا
-
ہیلتھ کارڈ پرمنی لانڈرنگ کرنے کی تصویر لگانا شرمناک عمل ہے ، شریف مافیا تاثر دے رہا ہے کہ منی لانڈرنگ غلط چیز نہیں ہے ، دنیا کی کسی جمہوریت میں ایسی حرکت قابل قبول نہیں ہے ،پی ٹی آئی چیئرمین عمران ..
-
پورے یقین سے کہتا ہوں شہباز حکومت دو ماہ سے بھی پہلے اپنے انجام کو پہنچ جائیگی‘ طاہر القادری
-
جنوری سے پہلے کوئی استعفیٰ نہیں دیگا ،اس سے پہلے دیا گیا تو ضمنی انتخابات میں مقبولیت کا پول کھل جائیگا‘ سعد رفیق
-
اللہ کے نام پر بننے والے پاکستان پرکوئی بری نظر نہیں ڈال سکتا، ایئرچیف
-
نواز شریف کو 2 ہفتے تک جیل کی سزا ہو جائے گی
-
قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب اشد ضروری ہے،پرویز خٹک
-
میانوالی ، دو خاندانوں میں زمین کا تنازعہ ، گھر میں گھس کر 3خواتین سمیت 4افراد کو قتل کردیا گیا
-
زینب قتل کیس، پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا
-
کراچی ،متحدہ لندن کے دہشت گرد نسیم خان عرف کالا کو گرفتارکرلیا گیا
-
تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کے نام مراسلہ بھیج دیا
-
حب میں کامیاب جلسہ کر کے پیپلز پارٹی کے دشمنوں کو جواب دے دیا،خوش نصیب ہوں کہ میں نے بلاول بھٹو کی صورت میں ذوالفقار علی بھٹو کو جنم لیتے دیکھا ہے، مولابخش چانڈیو
-
نقیب اللہ محسود کے قتل کیس واقعہ کی انکوائری جاری ہے، جو بھی پولیس افسر ملوث پایا گیا اسے عدالت ضرور سزا دے گی،آغا سراج درانی
-
زینب قتل کیس میںملوث ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کر کے قصور کو شہریوں کے تعاون سے امن کاگہوارہ بنایا جائے گا،ڈی پی اوزاہد نواز مروت
-
مارے گئے نقیب اللہ محسود پر کوئی مقدمہ درج نہیں ، ذرائع
-
لاہور ہائیکورٹ اور جوڈیشری آف انگلینڈ کے مابین باہمی تعاون کا سمجھوتہ طے پاگیا
-
کراچی، 13 سالہ لڑکی کو اغواء اور زیاتی کا نشانہ بنانے سے متعلق دائر مقدمے کی سماست 23 جنوری تک ملتوی
-
زینب قتل کیس ،ْپولیس کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد کراچی پولیس کا ایک اوراِن کاؤنٹر
-
ملک میں گالی اور افراتفری کی سیاست کے ذمہ دار عمران خان ہیں، مشاہد اللہ خان
-
وٹس ایپ نے چھوٹے کاروبار کے لیے الگ سے ایپ لانچ کردی
-
گنی میں سعودی عالم دین کے قتل میں ملوث مشتبہ ملزم گرفتار
-
خون ٹیسٹ سے کینسرکی تشخیص ،سائنس دانوں کااہم طبی سنگِ میل
-
کینیڈامیں متعدد نئے شعبوں میں اسکل ورکر پروگرامز شامل ،نوکریوں کا اعلان
-
افغان طالبان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کریں، امریکی معاون وزیر خارجہ
-
لبنان میں شدید سردی کے باعث بچوں اور خواتین سمیت10 شامی مہاجرین ہلاک
-
عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا، نریندر مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.