ممتاز قانون دان و انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
صدر ممنون حسین‘ وزیراعظم ‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار‘ نواز شریف‘ شہباز شریف‘ مریم اورنگزیب‘ عمران خان‘ اعتزاز احسن‘ آصف زرداری‘ بلاول بھٹو زرداری‘ اور دیگر شخصیات کا اظہار افسوس
اتوار 11 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
صدر مملکت ممنون حسین‘ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی‘ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار‘ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف‘ وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب‘ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان‘ معروف قانون دان اعتزاز احسن‘ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری‘ شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور دیگر شخصیات نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے اپنے تعزیتی بیان میں عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پوری زندگی قانون کی حکمرانی ‘ جمہوری اداروں کے تحفظ اور آئین کی بالادستی کے لئے جدوجہد کی۔ عاصمہ جہانگیر کی آئین و قانون کی بالادستی کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں۔ معاشرے کے مکاتب فکر اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحومہ کو قانون اور انسانی حقوق پر ان کی خدمات کیلئے تادیر یاد رکھا جائے گا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ عاصمہ جہانگیر ایک بہادر اور دلیر خاتون تھیں انہوں نے جمہوریت کی بحالی اور خواتین کے حقوق کے لئے بے پناہ قربانیاں دیں۔ عاصمہ جہانگیر کی ملک کے لئے دی جانے والی قانونی اور معاشرتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ عاصمہ جہانگیر کا انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے۔ عاصمہ جہانگیر نے جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے بہادری سے جدوجہد کی۔ ان کا انتقال بہت بڑا دھچکہ ہے۔ عاصمہ جہانگیر ایک فرد نہیں انسانی حقوق کے لئے ایک موثر آواز تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ملک ایک جمہوری شمع سے محروم ہوگیا۔ عاصمہ جہانگیر زندگی بھر جمہوریت اور قانون کی بالادستی کے لئے جدوجہد کرتی رہیں۔ پاکستانی قوم ایک دلیر بیٹی اور ماں کے انتقال پر غم زدہ ہے۔ عاصمہ جہانگیر کا نام تاریخ کے سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔ عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر پیپلز پارٹی سوگ میں ہے۔ عاصمہ جہانگیر کو 2010 میں ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 11 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
صاف پانی‘ سڑکوں کی بندش ، پولیس مقابلوں پر از خود نوٹس ‘ وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ کیلئے تین ہفتے کی مہلت مانگ لی
-
ممتاز قانون دان و انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
-
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو کنوینر کے عہدے سے ہٹا دیا
-
فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی تحلیل کردی، انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان
-
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے خالد مقبول کو نیا کنوینر منتخب کرلیا
-
نیب کا نوازشریف دور میں 50کرپٹ افراد کے ختم کئے گئے مقدمات کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ
-
عاصمہ جہانگیر کا انتقال، زید حامد کے انتہائی سخت پیغام نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی
-
روس کا مسافر طیارہ مضافاتی علاقے میں گر کر تباہ، طیارے میں 71افراد سوار تھے
-
چودھری شجاعت کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ کو فعال بنانے کیلئے ان صوبوں کے دورے کرنے کا فیصلہ
-
فاروق ستار کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت
-
آصف علی زر دار ی سے تحریک انصاف نوشہرہ کے رہنما جعفر خٹک کی ملاقات ،ْ پی پی میں شمولیت کااعلان
-
چوہدری نثار کو اختلافات پارٹی میں حل کرنا چاہئیں ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر لانا بلیک میلنگ ہوگی ،ْخورشید شاہ
-
شاہد خاقان عباسی ہی اصل میں اسٹبلشمنٹ کے آدمی ہیں ، مسلم لیگ ن پر آخری کیل خاقان عباسی لگائے گا، شیخ رشید احمد
-
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے کیمپ پر مجاہدین کے فدائی حملے کا دوسراروز، 5 فوجی سمیت 6 افراد ہلا ک
-
بے نظیر ایئرپورٹ پر ڈی جی نیب بلوچستان عرفان بیگ سے تیس بور پسٹل کی 7گولیاں برآمد
-
الیکشن کمیشن این اے154لودھراں ضمنی انتخابات میں نتائج حصول کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گا
-
تحریک انصاف کا پنجاب میں پولیس مقابلوں پرچیف جسٹس کے از خود نوٹس کیس میں فر یق بننے کا اعلان
-
بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ اور دیگرسیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ، 2 خواتین سیمت 3 شہری زخمی
-
چیف جسٹس کا پنجاب میں پولیس مقابلوں کا نوٹس
-
چیف جسٹس کے حکم پرپنجاب حکومت نے مختلف مقامات سے سکیورٹی کے نام پر کھڑی کی گئی تمام رکاوٹیں ہٹا دیں
-
ملکی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے،پرویز مشرف
-
اگر کوئی معاملہ عدالت میں زیر سماعت بھی ہو تو بھی نیب کے پاس اختیارات ہیں کہ وہ کسی بھی حکومتی محکمہ سے ریکارڈ طلب کرے،نیب کا جاری کردہ بیان
-
عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت،چوہدری نثار تحریک انصاف میں آجائیں تو اچھا ہے ،ْ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے پر بھی حمایت کریں گے ،ْ چیئر مین پی ٹی آئی
-
عمران کی وجہ سے خوش حال گھر میں طلاق ہو گئی، لوگ پیروں کے پاس جاتے ہیں دعا لینے اور یہ جا کر دغا دے آیااورپیرنی کہتی ہے کہ عمران خان کی شادی اگر ہمارے خاندان میں ہوگی تو یہ وزیراعظم بنیں گے، رانا ثناء ..
-
سی سی پی او لاہور کا شہر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کاحکم
-
وکلاء تنظیموں کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر یوم سوگ کا اعلان
-
جھنگ ،ْاسکریپ میں دھماکے کے نتیجے میں دوافرادجاں بحق، ایک زخمی ،جاں بحق افرادمزدورتھے جو اسکریپ اکٹھا کر رہے تھے ،ْذرائع
-
سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن سمیت کئی اہم اراکین کو دوبارہ ٹکٹ جاری نہیں کئے گئے
-
ہری پور کے بلدیاتی ارکان اور یوتھ کونسلرز ن لیگ، پی ٹی آئی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ میں شامل
-
صوبائی وزیر سندھ کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو حادثہ ، منظور وسان اور 4 پولیس اہلکارزخمی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خیبر پختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں،کوئٹہ، ژوب اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں ..
-
سینٹ انتخاباٹ فاٹا سے 9امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
-
بلوچستان کے سرکاری گوداموں سے 35 ہزار گندم کی بوریاں غائب ہونے کا انکشاف
-
عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہے‘پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت اس کا احترام کرتی ہے
-
نسٹ کی طالبات کا گروپ اپنی مکینیکل صلاحیتوں سے ایک کار تیارکرنے لگا
-
سیالکوٹ ،ْزہریلی چائے پینے سے ایک خاندان کے 7افراد کی حالت غیر ہوگئی
-
سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان اندرونی کشیدگی کا شکار ہے، صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو
-
سوئی میں درندہ صفت کی شخص کی 6 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
-
ڈیرہ بگٹی، سرکاری ہسپتالوں میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے دوران زچگی خاتون او ربچہ جا ں بحق
-
صدر گوگیرہ‘دم کروا کر واپس آنے والے 14سالہ لڑکی کو چار اوباش نوجوانوں نے اسلحہ کے زور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسرائیل کی شام میں فضائی حملوں کے بعد ایران کو تنبیہ
-
مکہ مکرمہ میںغیر معیاری کھجوریں پیک کرنیوالے گرفتار ، گودام سیل
-
بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں
-
شام ،گزشتہ ایک ہفتے میں باغیوں پر فضائی حملوں میں 230 افراد ہلاک ہوگئے،رپورٹ
-
آذربائیجان کی اپوزیشن نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا
-
اسرائیل کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، امریکا
-
ٹرمپ انتظامیہ نے افغان جنگ میں چینی دہشتگردوں کو ہدف بنایا،امریکی فوجی حکام
-
اسرائیلی فورسز کا شام میں موجود ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
-
امریکا ؛امیگریشن حکام و عدلیہ آمنے سامنے
-
ٹرمپ کے صدارت کا دورانیہ 1سال مکمل ہونے پر کئی عہدیدار سیکیورٹی کلئیرنس سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.