روس کا مسافر طیارہ مضافاتی علاقے میں گر کر تباہ، طیارے میں 71افراد سوار تھے

اتوار 11 فروری 2018 18:04

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 11 فروری 2018ء)روس کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے نے ماسکو ڈومودیدووو سے اورسک شہر کیلئے اُڑان بھری تھی ۔

(جاری ہے)

6400فٹ کی بلندی پر پہنچنے کے بعد طیارہ ریڈار سے غائب ہو گیا ماسکو کے قریب مضافاتی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار تمام 71افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

متعلقہ عنوان :