نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،ْ پاکستان سائنس فائونڈیشن کے سابق چیئر مین ،ْ پاکستان ایگری کلچر ریسرچ کونسل اسلام آباد اور سی ڈی اے کے افسران سمیت متعدد عہدوں پر رہنے والے افسران کیخلاف انکوائری کی منظور ی

ملزمان پر اختیارات کا ناجائز استعمال ،ْ بدعنوانی، خوردبرد اوردھوکہ دہی کے الزامات ہیں ،ْقومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا , عبدالرزاق (سابق سینیٹر/ کمپنی ڈائریکٹر)، کامران خان چیف ایگزیکٹو آفیسرز میسرز ملک ایکسچینج پرائیویٹ لمیٹڈ اور عدنان لوہانی انسپکٹر ایف آئی اے کیخلاف بھی انکوائری ہوگی , نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں عبدلولی خان یونیورسٹی مردان کے افسران ،ْ اہلکاران اور دیگر کے خلاف انویسٹی گیشن کی منظوری دی , بدعنوانی کا خاتمہ ہماری اولین زمہ داری ہے ، نیب افسران تمام انکوائریوں اور انسوسٹی گیشن کوقانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائیں ،ْچیئر مین کی ہدایت , غفلت برتنے والے نیب افسران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،ْجسٹس جاوید اقبال کا اجلاس سے خطاب