عراق سے نہ نکلنے پر شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کی امریکی فوج کوحملوں کی دھمکی

پیر 12 فروری 2018 16:24

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 12 فروری 2018ء)عراق میں شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کے رہ نما قیس الخزعلی نے عراق میں امریکی افواج کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک قبائلی کانفرنس کے دوران الخزعلی نے باور کرایا کہ وہ داعش تنظیم پر قابو پانے کے بعد عراق میں امریکی عسکری وجود کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :