اپوزیشن اتحادکے صادق سنجرانی 57 ووٹ لیکر چیئرمین سینیٹ ،سلیم مانڈوی والا54 ووٹ لیکر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

, مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار راجہ ظفر الحق 46 ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار عثمان کاکڑ 44 ووٹ حاصل کرسکے , نومنتخب چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا