عافیہ صدیقی

Aafia Siddiqui

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی سائنسدان ہے جسے امریکی حکومت نے 2003ء میں اغوا کر کے غیرقانونی طور پر قید میں رکھا ہوا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی (پیدائش مارچ 2 1972) کراچی میں پیدا ہوئیں۔ 8 سال کی عمر تک زیمبیا میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد کراچی میں ابتدائی اور ثانوی تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد بوسٹن ٹیکساس میں جامعہ ٹیکساس میں کچھ عرصہ رہیں پھر وہاں سے میساچوسٹس ادارہ طرزیات (MIT) چلی آئیں اور اس ادارہ سے وراثیات میں علمائی (PhD) کی سند حاصل کی۔

'عافیہ صدیقی' کی خبریں




'عافیہ صدیقی' سے متعلقہ کالم




عافیہ صدیقی سے متعلقہ تصاویر

اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی .. کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور .. کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور .. کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور .. بنوں: ڈاکٹر عافیہ موومنٹ کے زیر .. کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی قید تنہائی .. کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی قید تنہائی .. راولپنڈی: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن .. کراچی: قومی کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ .. عافیہ صدیقی کی مزید تصاویر

عافیہ صدیقی سے متعلقہ ویڈیوز

Nuqta e Nazar 18 January 2017 | Aafia Siddiqui - Dunya .. Dr Aafia Siddiqui Case - 12-01-2017 - 92NewsHD ' Dr Aafia Siddiqui could be back in Pakistan' عافیہ صدیقی کی مزید ویڈیوز

'عافیہ صدیقی' سے متعلقہ مضامین