عبد الحفیظ کاردار

Abdul Hafeez Kardar

عبد الحفیظ کاردار (1996ء-1925ء)ایک بین الاقوامی کرکٹر تھے جو بھارت اور پاکستان دونوں ممالک کے لئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ دیگر دو کھلاڑی عامر الہی اور گل محمد ہیں۔وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان تھے اور پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے انکی خدمات کی بہت اہمیت ہے۔ آپ نے سیاست میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ایک مرتبہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی بھی منتخب ہوئے تھے اور صوبائی کابینہ میں وزیر بھی رہے۔ عبد الحفیظ کاردار کا انتقال 21 اپریل 1996ء کو لاہور میں ہوا۔

'عبد الحفیظ کاردار' کی خبریں





عبد الحفیظ کاردار سے متعلقہ ویڈیوز

Abdul Hafeez Kardar | International Cricketer | SAMAA .. عبد الحفیظ کاردار کی مزید ویڈیوز