احسن اقبال

Ahsan Iqbal

پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات[حوالہ درکار] ہیں۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیاء کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999 تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔

'احسن اقبال' کی خبریں




احسن اقبال سے متعلقہ تصاویر

کراچی، وزیر داخلہ احسن اقبال .. لاہور، سابق وزیراعظم نواز شریف .. لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف، .. کوئٹہ، وزیر داخلہ احسن اقبال .. کوئٹہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید .. لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، .. لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، .. جامشورو: وفاقی وزیر منصوبہ بندی .. اسلام آباد، وفاقی وزیر پلاننگ، .. احسن اقبال کی مزید تصاویر

احسن اقبال سے متعلقہ ویڈیوز

Ahsan Iqbal Ki Media Say Guftugu | SAMAA TV | Dehshat Gardi Ko jar Se Khatam karain Gaye | Ahsan .. Interior Minister Ahsan Iqbal media talk - 13 August .. Ahsan Iqbal Ki Samaa Se Guftugu | SAMAA TV | 9 August .. Interior Minister Ahsan Iqbal talks to DawnNews New cabinet Finalised - Khawaja Asif foreign minister, .. احسن اقبال کی مزید ویڈیوز

'احسن اقبال' سے متعلقہ مضامین