ایڈز

AIDS
، ایڈز علامات اور اثرات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جو ایچ آئی وی وا‎ئرس لا زکاموائرسوں مثلا زکامایک بار جسم میں داخل ہوجاتا ہے تو پھر ہمیشہ (کم ازکم موجودہ وقت میں) کے لیۓ جسم میں ہی رہتا ہے ۔ پھر آہستہ آہستہ یہ جسم میں اپنی تعداد اور تخریب کاری میں اضافہ کرتا چلاجاتا ہے ۔ سب سے زیادہ نقصان یہ خون کے سفید خلیات کو پہنچاتا ہے جنکا سائنسی نام T-خلیہ ہے ، ان سفید خلیات کو CD4 خلیات بھی کہا جاتا ہے جسکی وجہ بعد میں ذکر کی جاۓ گی۔

'ایڈز' کی خبریں




ایڈز سے متعلقہ تصاویر

لاہور: دانش سکول میانوالی کے .. لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے .. لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے .. پشاور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع .. پشاور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع .. لاہور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع .. لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ .. کوئٹہ: لیجنڈ سوسائٹی کے زیر اہتمام .. کوئٹہ: لیجنڈ سوسائٹی کے زیر اہتمام .. ایڈز کی مزید تصاویر

ایڈز سے متعلقہ ویڈیوز

Increase in AIDS patients in KPK 1-12-2016 - 92NewsHD World Aids Day being observed in Pakistan 1-12-2016 .. 42 Breaking: Punjab Health Department issued further .. ایڈز کی مزید ویڈیوز