Ajmal Khattak - Urdu News
اجمل خٹک ۔ متعلقہ خبریں
اکستانی سیاستدان۔ شاعر ۔ ادیب ۔ سیاستدان۔ قوم پرست لیڈر۔ 1924ء میں اکوڑہ خٹک کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ والد حکمت خان بھی قومی کاموں میں پیش پیش رہتے تھے۔ مڈل پاس کرنے کے بعد معلمی کاپیشہ اختیار کیا، لیکن ملازمت کے ساتھ ساتھ علمی استعداد بھی بڑھاتے رہے ۔ منشی فاضل ، ایف اے اور بی اے کے امتحانات پاس کیے۔ ریڈیو پاکستان پشاور سے بطور سکرپٹ رائٹر وابستہ رہے۔ کافی عرصہ روزنامہ انجام پشاور کے ایڈیٹررہے۔ سیاست میں اجمل خٹک ابتداء ہی سے قوم پرستانہ خیالات کے مالک رہے۔ شروع شروع میں زیادہ سے زیادہ صوبائی خود مختاری کے حق میں رہے ۔ پھر رفتہ رفتہ خان عبدالغفار خان کے زیر اثر پختونستان کی بھی حمایت کی ۔ اسی وجہ سے کئی مرتبہ قید و بند کی صعوبتوں سے دوچار ہوئے ۔ خان عبدالولی خان کی صدارت میں نیشنل عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل بنے۔
-
محکوم اقوام کو آئینی اور قانونی بنیادی حقوق نہیں ملتے معاشی سیاسی استحکام نہیں آسکتا ہے، ملک سمندر خان کاسی
بدھ 6 مارچ 2024 - -
پاسبان رہنماؤں کا نذیر ناجی اوراجمل خٹک کشرکے انتقال پرافسوس کااظہار
جمعہ 23 فروری 2024 - -
پاسبان رہنمائوں کا نذیر ناجی اور اجمل خٹک کشر کے انتقال پر افسوس کااظہار
جمعہ 23 فروری 2024 - -
صادق شیخ کا اجمل خٹک کثر، عبد السمیع قریشی اور کفیل الدین فیضان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جمعہ 23 فروری 2024 - -
کے یو جے کی جانب سے نگراں صوبائی وزیر اطلاعات، اقلیتی امور، سماجی تحفظ محمد احمد شاہ کے اعزاز میں استقبالیہ
امید ہے آنیوالی حکومت صحافیوں کے مسائل فوری حل کرے گی، نگراں صوبائی وزیر اطلاعات، اقلیتی امور، سماجی تحفظ محمد احمد شاہ
جمعرات 22 فروری 2024 -
-
حافظ نعیم الرحمن و دیگر کا اجمل خٹک کثر ،عبد السمیع قریشی اور کفیل الدین فیضان کے والد کے انتقال پر اظہار ِ تعزیت
جمعرات 22 فروری 2024 - -
iاے این پی کی کالم نگار اجمل خٹک کشر کی وفات پر تعزیت
ئ*مرحوم اجمل خٹک کشر باچا خان اور ولی خان نظریات وفکر کے پیروکار تھے، اسفندیار ولی
جمعرات 22 فروری 2024 - -
سربراہ عوامی نیشنل پارٹی کا اجمل خٹک کشرکی وفات پرتعزیت کا اظہار
جمعرات 22 فروری 2024 - -
شہبازشریف کا کالم نگار اجمل خٹک کشرکی وفات پر اظہارافسوس
جمعرات 22 فروری 2024 - -
ظ*فکر باچاخان ہی وطن اور قوم کی ترقی خوشحالی کی ضامن ،رہنما عوامی نیشنل پارٹی
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
صوبائی وزیراطلاعات، اقلیتی امور اور سماجی تحفظ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کا کراچی پریس کلب کا دورہ
پیر 4 دسمبر 2023 -
-
عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز " پشتو زبان و ادب کے مشاہیر " کے عنوان سے سیشن کاانعقاد
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
آرٹس کونسل کراچی،سولہویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز " پشتو زبان و ادب کے مشاہیر " کے عنوان سے سیشن کاانعقاد
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
سولہویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز پشتو زبان و ادب کے مشاہیرکے عنوان سے سیشن کا انعقاد
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ممتاز اہل قلم کی ادبی خدمات کے اعتراف میں کمال فن ایوارڈ کے لیےمعروف شاعر ظفر اقبال منتخب
جمعرات 19 اکتوبر 2023 - -
نامور سیاسی رہنماءصدرسید قسور گردیزی کی 30ویں برسی 11ستمبر کومنائی جارہی ہے
اتوار 10 ستمبر 2023 - -
وزیر اعظم شہباز شریف کو کیسے یاد کیا جائے گا؟
ڈی ڈبلیو جمعہ 11 اگست 2023 - -
2 نا معلوم موٹرسائیکل سواراسلحہ کی نوک پر10 لاکھ روپے چھین کر فرار
پیر 7 اگست 2023 - -
ریڈیو پاکستان پشاور نےپرتشدد حملوں کے باوجود تعلیم اور انفوٹینمنٹ کی مشعل کو زندہ رکھا ہوا ہے، سینئر پروگرام منیجر ریڈیو پاکستان اکرام اللہ کی اے پی پی سے بات چیت
اتوار 21 مئی 2023 - -
ریڈیو پاکستان کی تاریخی عمارت میں مشتعل مظاہرین نے افغان جنگ کے دوران 1980 کے مقبول پروگراموں کے ڈیجیٹل ریکارڈ کو بھی نقصان پہنچایا
جمعہ 19 مئی 2023 -
Latest News about Ajmal Khattak in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ajmal Khattak. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اجمل خٹک کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اجمل خٹک کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اجمل خٹک سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.